Damadam.pk
Rooh-rooh's posts | Damadam

Rooh-rooh's posts:

Rooh-rooh
 

♥️👑Friendship♥️👑
Friendship is tha part of " *Heart* " ♥️ ❤️😇🌍🙈🔐🌙✨
Heart is tha part of " *Feelings* " 🫣🥺🤝
Feelings is tha symbol of " *Care* " 🙂🥺💯🤝
And ❤️🌍🌙🥀
Care is tha special word of " *Friends* "
❤️😇🌍🙈🔐🌙✨
Happy friendship Day ❤️🥺 ❤️🌍🌙🥀
I wish All of u blush like A star ❤️😇🌍🙈

Chalo ayo
R  : Chalo ayo - 
Enjoy rainy day with friends
R  : Enjoy rainy day with friends - 
Rooh-rooh
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے ۔
جس میں لڑکے بغیر آپریشن کے اپنا دل کئی لڑکیو کو دے سکتے ہے۔😁😂😂
#tobaa ha

Rooh-rooh
 

مسکراتے رہا کريں
کیا پتہ کل کو دانت ہی نہ رہيں
😳😂🙈😅

Rooh-rooh
 

خوبصورتی میں پٹھان اپنی جگہ 😍
کشمیری اپنی جگہ ***لکین**😁
جہاں ہم "پنجابی" آجائیں🤭
وہاں سب پھیکے پڑ جاتے ہیں 😍

Rooh-rooh
 

Chhorr do muhabbt ko😒
Ye btao Cartoon konsy daikhty ho😐

Rooh-rooh
 

بہت سدھر گیٔ ہوں صاحب _________🙂!!!!
دور رہتی ہوں اب اچھے لوگوں سے______😌 itxxx rooh

Rooh-rooh
 

ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💞*
*وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو*
*حقیقت میں آزمانے سے____ٹوٹ جاتا ہے دل💞*
*یہ عشق محبت________کتابوں میں رہنے دو*
*دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞*
*میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو rooh

Rooh-rooh
 

مُحبت کا سب سے پہلا اصول یہ ہی ہے جِسے دِل دیتے ہیں اُس کی کِسی بات پے دِل میلا نہیں کرتے۔ it's rooh

Rooh-rooh
 

جو محبتیں یا لوگ ہمارے نصیب میں نہ ہوں، ان کے لیے رونا تڑپنا سوائے تکلیف کے کچھ نہیں دیتا۔ لاحاصل کی تمنا میں حاصل کو فراموش کر دینا ناشکری کہلاتا ہے۔“
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
#عجب_قیامتیں_ہیں_تری_رہگزر_میں_گزراں

Rooh-rooh
 

• #دیوانہ_ہوا_یہ_دل_میرا از زنور رائیٹس ( سیزن ون )
PDF 👇
https://www.classicurdumaterial.com/2020/09/22/deewana-hua-ye-dil-mera-novel-by-zanoor-complete/
❤❤❤
2👈 • #دیوانہ_ہوا_یہ_دل_میرا از زنور رائیٹس ( سیزن ٹو)
Pdf 👇
https://www.classicurdumaterial.com/2021/02/25/deewana-hua-ye-dil-mera-session-2-novel-by-zanoor-complete/

Rooh-rooh
 

/﹋\
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\_
سارے اپنے جانو مانو بچا لو😒
آطا ماجی سٹکلی😬

Rooh-rooh
 

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں محمد مصطفیٰﷺ کا امتی بنایا
الحَمْدُاللّٰہ ♥️

Rooh-rooh
 

وقت قلیل باتیں طویل شکوے ہزار
پر جانے دیجئے چائے پیجیئے ☕ it's rooh

Rooh-rooh
 

ایک دن میرے ماموں چھوٹے ماموں سے کہہ رہے تھے۔
ساری زندگی ڈرتے ڈرتے گزر گئی،
پہلے والدین۔۔۔ پھر اساتذہ۔۔۔ پھر افسران۔۔۔ پھر موت اور پھر موت کے بعد کا حساب کتاب۔
چھوٹے ماموں نے پوچھا: آپ نے بھابی کا ذکر نہیں کیا؟
میں نے فوراً سے کہا
"ڈر کے مارے ھی نہیں کیا۔" 🤣🤣🤣
پھر سارا دن مجھے گھورتے رہے۔🙄
# rooh cahlak c# 😅😅

Rooh-rooh
 

𝙱𝚊𝚗𝚍𝚊𝚊𝚊𝚢 𝙺𝚒𝚝𝚗𝚊𝚊 𝚑𝚒 𝚙𝚊𝚛𝚑 𝙻𝚒𝚔𝚑 𝙻𝚊𝚢𝚗𝚗 𝙻𝚎𝚔𝚒𝚗𝚗 !!
"𝚈𝚘𝚞𝚐𝚞𝚛𝚝 & 𝙷𝚎𝚛𝚋" 𝙻𝚊𝚢𝚜 𝚔𝚘 "𝙶𝚛𝚎𝚎𝚗 𝙻𝚊𝚢𝚜"
"𝙼𝚊𝚜𝚊𝚕𝚊𝚊" 𝙻𝚊𝚢𝚜 𝚔𝚘 "𝚁𝚎𝚍 𝙻𝚊𝚢𝚜"
"𝙲𝚑𝚎𝚎𝚜𝚎" 𝙻𝚊𝚢𝚜 𝚔𝚘 "𝙾𝚛𝚊𝚗𝚐𝚎 𝙻𝚊𝚢𝚜"
𝚑𝚒𝚒 𝚔𝚎𝚑𝚝𝚊𝚊𝚢 𝚑𝚊𝚢𝚗⭐😅😅
𝙰𝚓𝚎𝚎𝚎𝚋✨😂😂

Rooh-rooh
 

سکون نہیں ملے گا تمہیں کسی کے سائے میں
ایسا کچھ گھول کر پلاؤں گی تمہیں چائے میں
# rooh-rooh 😋

Rooh-rooh
 

عورت!! ✨♥️
جس پر دنیا کی
سات ہزار ایک سو سترہ زبانوں میں
سات ہزار ایک سو سترہ کتابیں لکھی گئیں
اور ہر کتاب میں اس کو
ایک نئے انداز اور نئے محبت سے لکھا گیا
مگر ان سات ہزار ایک سو سترہ کتابوں میں
صرف ایک لفظ مشترک تھا
اور وہ تھا
"واجب المحبت❤"

Rooh-rooh
 

وہ جو روپ.........زیر نقاب تھا
اسےدیکھنا میرا خواب تھا
جو ملا تھا ہجر کی شکل میں....
تیری چاہتوں کا عذاب تھا
*یہ سوال تھا کہ........ملا کرو*
*نہ ملا کرو.......یہ جواب تھا*
جسےدیکھ کے ....... میں تڑپ اٹھا
تیری آنکھ میں وہ......حجاب تھا
میری پیاس تھی تیری تشنگی
تیرے پاس........ جام شراب تھا
تیرا پیار تھا میری شاعری....
تیرا عشق میرا نصاب تھا.....