Damadam.pk
Rooh-rooh's posts | Damadam

Rooh-rooh's posts:

Rooh-rooh
 

تُم کرتے ہونگے اپنے الفاظوں سے متاثر
میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں۔

Rooh-rooh
 

انسان کِتنا ہی امیر کیوں نہ بن جاۓ تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکُون خرید نہیں سکتا
لوگ اپنے ہوں یا پرائے، ہمیشہ اچھی فطرت، سوچ اور کردار نے لوگوں کا دل جیتا ہے، دلوں پہ راج سچائی کرتی ہے، دکھاوے اور طعنے نہیں کرتے

Rooh-rooh
 

قٌدرت اتنی پرفیکٹ ہے ،،، کہ آپکے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے۔۔۔ سٌکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جائے گا ۔۔۔ کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ھیں ۔۔۔ تو بھی انتظار کیجئے...🌸

Rooh-rooh
 

کہنے کو جی رہے ہیں بڑی شان سے مگر
ہم حسرتوں کے قرض میں ڈوبے فقیر ہیں۔

Rooh-rooh
 

میں قصہ مختصر نہ تھا
ورق کو جلدی پلٹ گئے تُم۔

Rooh-rooh
 

دورہ میراث
مفتی محمد صاحب مدظلہ
علماء کرام کے بیانات حاصل کرنے کیلئے جامعہ اشرفیہ لاہور کے آفیشل یوٹیوب چینل کو *سبسکرائب* کریں. اور ہاں گھنٹی کا بٹن دبانا نہ بھولیں۔ شکریہ
Dora-E-Meeras: https://www.youtube.com/playlist?list=PLRaIkW04aj0H2U_LVVnVDLRevMs28USZQ

Rooh-rooh
 

ہر کوئی مارنے کے لئے پتھر نہیں اٹھاتا
کچھ لوگ یے کام لہجوں سے بھی کر لیتے ہیں۔

Rooh-rooh
 

Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/FvntGxa98rI5Qre5nGsHn3
دورہ حدیث تکرار گروپ

Jokes image
R  : Ahhaha post by me - 
Rooh-rooh
 

ابھی تو ساتھ چلنا ہے ، سمندر کے کنارے تک
کنارے پر ہی دیکھیں گے ، کنارہ کون کرتا ہے

Rooh-rooh
 

لڑکی ہوں، پگھل جاتی ہوں نظروں کی تپش سے
میں حسن کی نعمت سے پریشان بہت ہوں
وہ جان تکلم نہ بنا لے مجھے مداح
اس زور خطابت سے پریشان بہت ہوں
دنیا یہ فقط تجھ پہ جیا! کیوں ہے مہربان
لہجوں کی ملاحت سے پریشان بہت ہوں

Rooh-rooh
 

عروج پر بھی پوہنچاتی ہے کوئی کوئی
اب ہر محبت بد نام بھی نہیں کرتی۔❤️

Rooh-rooh
 

اک ہی شخص ہو عمر بھر کی شدتوں کا ضامن
پھر عین کڑے وقت پر وہ بھی بے نیاز نظر آئے

Rooh-rooh
 

کردار میں میرے بھلے اداکاریاں نہیں ہیں.
خود'داری ہی غرور ہی پر مکاریاں نہیں ہیں۔

Life Advice image
R  : Life advice - 
Rooh-rooh
 

مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے

Rooh-rooh
 

▶ wifaqulmadaris۔news وفاق المدارس۔
#6سالہ_درس_نظامی
#آن_لائن_کورس
#برائے_طالبات
#عالمہ_کورس
#جامعہ_اشرفیہ_لاہور
#پاکستان
#Lahore
#AllahuAkbar
#علماءانبیاءکےوارث
#کلاس
#فضل_الرحیم_اشرفی
#وفاق_المدارس_العربیہ_پاکستان

Rooh-rooh
 

ہزاروں محبتیں نچھاور ہوں گی تم پر 🥀
مگر ہم جیسی شدتیں نہ ملیں گی تُجھے 🖤

Rooh-rooh
 

خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں
شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے
ڈوب جاؤں تو کوئی موج نشاں تک نہ بتائے
ایسی ندی میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
کبھی مل جائے تو رستے کی تھکن جاگ پڑے
ایسی منزل سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے
وہی پیماں جو کبھی جی کو خوش آیا تھا بہت
اُسی پیماں سے مکر جانے کو جی چاہتا ہے

New dp
R  : New dp -