اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ ہمیں اپنی کروٹ پر (لیٹے ہوئے)یا بیٹھے ہوئے یا کھڑے ہوئے پکارتا ہے، پھر جب ہم اس سے اس کی تکلیف ہٹادیتے ہیں (تو)وہ(منہ موڑ کر)یوں چل دیتا ہے گویا اس نے کسی تکلیف میں جو اسے پہنچی تھی ہمیں پکارا ہی نہ تھا۔اس طرح حد سے بڑھنے والوں کے لیے (انکے برے عمل) خوبصورت بنادیے گئے جو وہ کیا کرتے تھے۔
(یونس:12)
درس نمبر 50
بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم صاحب دامت برکاتھم العالیہ
مہتمم #جامعہ_اشرفیہ_لاہور
مکمل سلسلہ وار ویڈیوز اور تازہ بیانات حاصل کرنے کیلئے جامعہ اشرفیہ لاہور کے آفیشل یوٹیوب چینل کو *سبسکرائب* کریں
https://youtu.be/0swYULaqrIE
نئے سال کی آمد اور فکر آخرت
درس نمبر 1
شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم صاحب دامت برکاتھم العالیہ
مہتمم #جامعہ_اشرفیہ_لاہور
مکمل سلسلہ وار ویڈیوز اور تازہ بیانات حاصل کرنے کیلئے جامعہ اشرفیہ لاہور کے آفیشل یوٹیوب چینل کو *سبسکرائب* کریں
https://youtu.be/a27cyd3A5FA
سفر میں زندگی کے کچھ مقام ایسے بھی آتے ھیں
جہاں لمحوں کی وسعتوں میں زمانے ڈوب جاتے ہیں



وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا ۞
"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو،
بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.-"
وہ اللہ جسے چاہے اپنے عشق میں مبتلا کرکے سوار دے
BeShaK-"
💛بہت پرواز کر بیٹھے۔💔 خدا کو ناراض کر بیٹھے💔🥲

زندگی میں تمام چیزوں کو
ہم فقط فرض ہی تو کرتے ہیں
میں آئینوں سے تو مایوس لوٹ آیا تھا
مگر کسی نے بتایا بہت حسیں ہوں میں
ﻣﺮﻣﭩﺎ ﮨﻮﮞ ﺧﯿﺎﻝ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ
ﻭﺟﺪ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺣﺎﻝ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ
ﺍﺑﮭﯽ ﻣﺖ ﺩﯾﺠﯿﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ
ﺟﮭﻮﻡ ﺗﻮ ﻟﻮﮞ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ
ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﯽ ﮨﮯ
ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎﺅﮞ ﻭﺻﺎﻝ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ
ﺍﮎ ﻋﻄﺎ ﮨﮯ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺱ ﻧﮕﮩﯽ
ﻧﺎﺯ ﮐﺮ ﺧﺪﻭ ﺧﺎﻝ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ
ﺍﭘﻨﺎ ﺷﻮﻕ ﺍﯾﮏ، ﺣﯿﻠﮧ ﺳﺎﺯ ﺁﺅ
ﺷﮏ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺟﻤﺎﻝ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ
ﺟﺎﻧﮯ ﺍﺱ ﺩﻡ ﻭﮦ ﮐﺲ ﮐﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﻮ
ﺑﺤﺚ ﻣﺖ ﮐﺮ ﻣﺤﺎﻝ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ
ﺗُﻮ ﺑﮭﯽ ﺁﺧﺮ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﻮ ﭘﮩﻨﭽﺎ
ﻣﺴﺖ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﻭﺍﻝ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺗﻮ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺍ ﮨﻮﮞ ﻣﻼﻝ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ
ﺧﻮﺩ ﭘﮧ ﻧﺎﺩﻡ ﮨﻮﮞ ﺟﻮﻥ ﯾﻌﻨﯽ ﻣﯿﮟ
ﺍﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﮨﻮﮞ ﮐﻤﺎﻝ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ





All his body parts defer to his tongue
The Prophet Muhammad (peace and blessings of Allah be upon him) said: "When the son of Adam wakes up in the morning, all of his limbs defer to the tongue and they say: Fear Allah regarding us, for we are only a part of you. If you are upright, we are upright. If you are crooked, we are crooked." - Tirmidhi

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain