Damadam.pk
Rooh-rooh's posts | Damadam

Rooh-rooh's posts:

Rooh-rooh
 

جامعہ اشرفیہ لاہور کا تعارف
مکمل ویڈیو ڈاکومنٹری
جامعہ اشرفیہ لاہور کا آفیشل یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور شیئر کریں۔
https://youtu.be/m0u7PwL79v0

Life Advice image
R  : Life advice - 
Rooh-rooh
 

اور کامیاب لوگ تو وہی ہیں جو سر کو آسمان کی جانب شِکوے کے لئے نہیں شُکر کے لئے اُٹھاتے ہیں_💕😇🥀

Life Advice image
R  : Life advice 💯 - 
Rooh-rooh
 

میری خوشی کے لمحے مختصر ہیں اس قدر
گزر جاتے ہیں میرے مسکرانے سے پہلے

Rooh-rooh
 

عشق کیجیۓ تو بس چا ئے سے کیجیۓ ۔۔۔♠️♥️♠️
چائے آپ سے یہ نہیں کہے گی کہ میرے گھر والے نہیں مان رہے
😄✍🏻

Rooh-rooh
 

خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں
😘😘
عشق اُن کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں💗

Rooh-rooh
 

چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے۔۔!!*
*ہر شخص میں تضاد ہے، دن رات کی طرح۔۔!!🤍*

Rooh-rooh
 

باتیں اگر بول دی جائے تو رشتے مر جاتے ہیں
اور
اگر دل میں رکهی جائے تو انسان مر جاتا ہے¿¿

Life advice
R  : Life advice - 
Sad Poetry image
R  🔥 : Right Ward's - 
Islamic Quotes image
R  : Islamic quite - 
Islamic Quotes image
R  : Ameen Suma ameeeenn - 
Islamic Quotes image
R  : Islamic post - 
Khan sy bol Jana h
R  : Khan sy bol Jana h - 
Rooh-rooh
 

مضبوط رہو🤨
زندگی کمزوروں کو قبول نہیں کرتی ہے🔥

Rooh-rooh
 

بہت سی مختصر داستاں ہے میری🔥🥀
فقط مستیاں' شوخیاں؛ نادانیاں اور میں🙂♥️

Rooh-rooh
 

جب نیند سے آنکھیں بوجھل ہوں
اور اپنے آنکھ سے اوجھل ہوں
پھر نیند بھلا کب آتی ہے
جب دل میں بسنے والے بھی
اور ساتھ میں ہنسنے والے بھی
دور کہیں وہ بستے ہوں
کسی اور کے ساتھ وہ ہنستے ہوں
پھر نیند بھلا کب آتی ہے
جب غم کی رات اندھیری ہو
اور اس میں یاد بھی تیری ہو
نہ دل میں کوئی اجالا ہو
پھر نیند بھلا کب آتی ہے
پھر نیند بھلا کب آتی ہے۔۔
🥀🖤

Rooh-rooh
 

ایک مرد کا رویہ ہی ہوتا ہے جو ایک جیتی جاگتی عورت کو مار دیتا ہے....... اور مرد کا رویہ ہی ہوتا ہے جو مرتی ہوئی عورت کے لیئے جینے کی وجہ بن جاتا ہے!❤

Rooh-rooh
 

" اور پھر بُہت کُچھ ایسا بھی ہوتا ہے جو کہ ؛ ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے ، نہ ہم اُسے لِکھ سکتے ہیں اور نہ ہی کِسی کو بتا پاتے ہیں! ۔ "