لوگ لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں
کہ اپنا اخلاق دیکھنے کا ان کے پاس وقت
نہیں
من پسند شخص کی کمی،
پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے...!🥀💯
جب جینا ہر حال میں ہے🥺
تو مسکرا کر جینے میں کیا حرج ہے
اســـکی جـــستجـو اســــکا انتظـــار اور اکیــلا پــــن
تھــک کــر مســـکرا دیـتے ہیــں جــب رویــا نہیـــں جـاتا

کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے،
بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ "ہمدردیاں"
ناقدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک نہ میسر ہونے دیں
پھر چاہے وہ روئیں، چیخیں، چلائیں یا مر جائیں 🙂
زندگی کی منافقت زدہ ٹھوکروں میں سب سے قیمتی ٹھوکر وہ ہوتی جس سے آپ گر کر پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو کر اٹھتے ہیں
کبھی باپ کا پیار محسوس کیا ہے؟
جو گرمی ہو یا سردی اپنے بچوں کی روزی روٹی کی فکر میں پریشان رہتا ہے🥀۔۔آٸیں آج سب مل کہ اس عظیم ہستی کیلیے دعا کریں 🤲🏻❤
اے اللّٰہ پاک ہمت اور طاقت عطا فرما اُس والد کو جو اپنے بچوں کیلیے محنت کرتا ہے ۔۔ اور مغفرت فرما اُنکی جو اس دنیا سے چلے گٸے ہیں ۔۔ جو حیات ہیں اِنکو لمبی عمر ، صحتِ کاملہ ، کامیابی اور اولاد کی طرف سے لاتعداد خوشیاں اور سکون عطا فرما ۔۔ آمین
عورت کے ساتھ منفی رویے عورت کو باغی بنا دیتے ھیں اور جہاں انصاف نہ ھو وہاں فساد گھروں میں جھگڑے اور دلوں میں نفرتیں پیدا ھوتی ھیں...,
بارش کی برستی بوندوں نے
جب دستک دی دروازے پر .....
محسوس ہوا ۔۔ تم آۓ ہو
انداز تمھارے جیسا تھا !!
ہوا کے ہلکے جھونکے کی
جب آہٹ پائی کھڑکی پر .....
محسوس ہوا ۔۔ تم گزرے ہو
احساس تمھارے جیسا تھا !!
میں نے جو گرتی بوندوں کو
جب روکنا چاہا ہاتھوں پر .....
اک سرد سا پھر احساس ہوا
وہ لمس تمھارے جیسا تھا !!
تنہا میں چلا جب بارش میں
تب اک جھونکے نے ساتھ دیا .....
میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے
وہ ساتھ تمھارے جیسا تھا !!
*دروس منتخب آیات قرآنی*
درس نمبر 36
*مسکینوں کے ساتھ حسن سلوک*
شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم صاحب دامت برکاتھم العالیہ
مہتمم #جامعہ_اشرفیہ_لاہور
مکمل ویڈیو اور تازہ بیانات حاصل کرنے کیلئےجامعہ اشرفیہ لاہور کے آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
https://youtu.be/3A9ihqA4zE0
*دروس منتخب آیات قرآنی*
درس نمبر 37
*پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک*
شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم صاحب دامت برکاتھم العالیہ
مہتمم #جامعہ_اشرفیہ_لاہور
مکمل ویڈیو اور تازہ بیانات حاصل کرنے کیلئےجامعہ اشرفیہ لاہور کے آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
https://youtu.be/BNCgghW-8Bc
🤒🤒🤒🤒🤕🤕🤕🤧🤧






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain