Damadam.pk
Rooh-rooh's posts | Damadam

Rooh-rooh's posts:

Rooh-rooh
 

کھلی کتاب کے صفے الٹتے رہتے ہیں 🥀🥀🥀ہوا چلے نہ چلے دن پلٹتے رہتے ہیں

Rooh-rooh
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ
ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے
کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو💕

Rooh-rooh
 

یادوں کا بستر، تنہائی کی چادر اور تکیہ غم کا
انتظام تو سب مکمل ھُوا بس نیند کا آنا باقی ھے🥀

Rooh-rooh
 

شکایتیں بھی ہر کسی سے
نہیں ہوتیں
شکایتوں کا بھی معیار ہوتا ہے

Rooh-rooh
 

غرور ہمیشہ حسن کا نہیں ہوتا
کبھی کبھی کردار کا بھی ہوتا ہے💯

Rooh-rooh
 

زندگی کتنی ہی مشکل، راستے کتنے ہی تاریک اور وسائل کتنے ہی محدود کیوں نہ ہوجائیں۔ اللّٰه تعالٰی پر بھروسہ رکھیں کیونکہ صِرف وہی ہمارا مشکل کُشا ہے_*
🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀🌻🥀

Rooh-rooh
 

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ
ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے
کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو💕💕

Rooh-rooh
 

نکال ڈالیے دل سے ہماری یادوں کو
یقین کیجیے ہم میں وہ بات ہی نہ رہی💔

Rooh-rooh
 

محبت میں ناراضگی نہیں ہو تی ناراضگی کے نام پہ لاڈ ہوتے ہے
لاڈ پورے ہو جاے تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بڑھ جاتی ہے ♥️☺️

Rooh-rooh
 

تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں،❤ میرے شام کے قصے
خاموشی سے مانگی ہوئی "دعا" ہو تم🔥

Rooh-rooh
 

سنو۔۔! کسی کو ایک پل کی خوشی دیتے وقت اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا

Rooh-rooh
 

سوچنا بھی کتنا تھکا دینے والا مشغلہ ہے ,کوئ خیال بلا بن کے چمٹ جاتا ہے اور دماغ کے اندر جا گھستا ہے. پھر بلا سے بلا پیدا ہوتی ہے اور بلاؤں کا ہجوم ہو جاتا ہے.

Right Ward's
R  : Right Ward's - 
Rooh-rooh
 

کُچھ دیۓ دیوار پر رکھنے ہیں وَقتِ اِنتظار
کُچھ دیۓ لائ ہوں پَلکوں پر جَلانے کے لیۓ
وہ بَظاہر تو مِلا تھا اِک لَمحے کو
عُمر ساری چاہیے اُسکو بُھلانے کے لیۓ

Rooh-rooh
 

نومبر کی سرد شام ہے
شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اُسے۔۔۔۔۔
ارے نہیں نہیں!
اتنی فرصت تھوڑی ہوگی۔۔!!
🥀

Rooh-rooh
 

میرے سوا کوئی مجھے نہیں جانتا💕
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب سی ہوں🍁🥀

Rooh-rooh
 

طویل گفتگو سے مجھے کوئی سروکار نہیں😏
ارے ہمیں تو انکا •جی• بھی کمال لگتا ھے😌

Rooh-rooh
 

ہار جیت گیم کا حصہ ہے ہمیشہ دو ٹیمیں کھیلتی ہے ایک ہار جاتی ہے اور ایک ٹیم جیت جاتی ہے آج ہماری ٹیم ہار گئی ہے تو پھر کیا ہوا یہ تو گیم کا حصہ ہے گوڈ لک پاکستان پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Rooh-rooh
 

Hassan Ali NY Jan boj KY Ni kiyaaa asa Jo qismt ho but Pakistani team played best today I'm proud of you

Rooh-rooh
 

Pakistan ka kyaaa bnaa???