منزل کی جستجو میں جسے چھوڑ آئے تھے
آتا ہے یاد کیوں وہی منظر کبھی کبھی
ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے👎✌
غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے😏
کچھ چیزوں اور کچھ لوگوں کو کھونا ہم افورڈ نہیں کرسکتے لیکن ہمیں ان کو کھونا پڑتا ہے ان سے دستبردار ہونا پڑتا ہے پھر چاہے وہ ہماری خوشی کی آخری وجہ ہوں 💔🥀

لوگ famous ہو رہے ہیں اور مینو
جو ایک دو جانتے تھے وہ بھی بھول گئے😒😕
اور پھر میں نے اس شخص کو آزاد کر دیا
جس کے جانے سے میری جان جایا کرتی تھی 🙂
بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے
ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا
Alhmdulillah Allah ny muje aj khala bnaya h

" میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہے کہ ؛ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں ، خاموش ہو جاتے ہیں ، بحث نہیں کرتے ، اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتے ہیں کہ ؛ " YeS I'm " اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں , فرق صرف یہ ہے کہ ؛ وہ بات آپ کے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی! ۔ " 🔥
انسان کتنا بیوقوف ہے کہ اخبار کی جھوٹی خبریں خرید کر پڑھتا ہے اور قرآن مجید کی سچھی خبریں مفت میں بھی نہیں پڑھتا.
اللّٰہ پاک ہر لڑکی کو ایسا محرم عطا کرے
جو اس کے دل کا نہیں روح کا ساتھی ہو
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو_ " کیونکہ تم نہيں جانتے یہ کتنی باقی ہے
اگرچہ دنیا مصیبتوں سے بھری ہے،
لیکن وہی پر ان مصیبتوں کا مقابلہ
کرنے والوں کی ان گنت مثالیں بھی موجود ہیں!
جب یاد کا البم کھولوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
میں گزرے دنوں کا سوچوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں
کچھ باتیں تھیں پھولوں جیسی
کچھ خوشبو جیسےلہجے تھے
وہ پل بھر کی ناراضگیاں
اور مان بھی جانا پل بھر میں
اب خود سے بھی جو روٹھوں تو
کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں ،،!🥀



کسی کو فورس مت کرو کے وہ آپ کو یاد کرے____🍂
بس خاموش ھو جاؤ اور دیکھو کے اس کی زندگی میں آپ کی کتنی اھمیت ھے____🙂
کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں,
شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں 😍❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain