Damadam.pk
Rooh-rooh's posts | Damadam

Rooh-rooh's posts:

Rooh-rooh
 

Good night 😴😴💤 sweet dreams 💤 dd

Rooh-rooh
 

کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔

Rooh-rooh
 

تیری آنکھوں کے دریچوں سے گذارے جاتے
تو مرے خواب یوں بے موت نہ مارے جاتے
اک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اترے
پوچھا جاتا تو ترے دل پہ اتارے جاتے
مانا تھی شرطِ وفا نام چھپایا جاتا
میری جانب مری جاں کچھ تو اشارے جاتے
ایک ہی دل تھا سو اس کو تو فدا ہونا تھا
ہوتے دس بیس بھی گر تم پہ ہی وارے جاتے
یہ یقیں ہم کو ہے بھولا وہ نہیں ہو گا ہمیں
جانے کس نام سے اب ہم ہیں پکارے جاتے
اے محبت ! تجھے پھر کون محبت کہتا
تیرے مارے بھی جو آسانی سے مارے جاتے
ان کو روکو نہ جو کہتے ہیں انہیں کہنے دو
ہم اسی شر سے تو ہیں، یار سنوارے جاتے
ہم ہر اک بار سمجھتے ہیں نیا کچھ ہو گا
ہم سے خوش فہم یہاں ٹھیک ہیں مارے جاتے
بس یہی سوچ کے نہ ترے ساتھ چلے
ہم ترے ساتھ جو چلتے تو کنارے جات

Rooh-rooh
 

سنو ۔۔۔۔۔۔!!
تم سے یہ کہنا ہے
کہ تم میری محبت سے کبھی مت بدگماں ھونا
کہ میری زندگانی کے سبھی رستے جو سچ پوچھو
تمہاری سمت آتے ہیں
میں تم سے دور ره پاؤں یہ اب ممکن نہیں جاناں
سنو۔۔۔!!
عہد محبت کی مجھے تجدید کرنی ہے
پرانی بات ہے لیکن مجھے پھر بھی یہ کہنی ہے
مجھے تم سے محبت تھی، مجھے تم سے محبت ہے
ہر اک موسم تمھارا ہے💕
تمھارا ساتھ پیارا ہے۔۔۔!!

Rooh-rooh
 

جن سے #محبت ہو #نخرے بهی انہی پہ جچتے ہیں ❤️
ورنہ کبهی دیکها ہے #غیروں کو پلکوں پہ #بٹهایا ہو ❤️
"❤︎

Rooh-rooh
 

صرف ہاتھ ہی نہیں _____ الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں..!!!
جہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں ,وہاں لفظوں سے تهام لیا کریں.💔

Rooh-rooh
 

عورت کی عزت کیا ہوتی ہے'
کچھ مردوں کو بیٹی
کا باپ بن کر ہی پتہ چلتا ہے"❤

Rooh-rooh
 

کبھی کسی خاموشی کی چیخ و پکار سنی ھے..؟
نہیں نا!
تو پھر آپ کیا جانیں صبر کی حقیقت..!🔥💔😊

Rooh-rooh
 

بدلنا کون چاہتا ہے
لوگ مجبور کر دیتے بدلنے کے لیے🥀

Rooh-rooh
 

میرے ہاتھوں میں قسمت کا. قلم ہوتا تو
باخدا. میں سب کے نصیب میں ہسی لکھ دیتی 🙌🙃

Rooh-rooh
 

برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس صرف ان ہی کو ہوتا ہے جن کے گھر کچے اور دل نازک ہوتے ہیں

Rooh-rooh
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتے تمہیں ۔۔🖤
ارادہ "وفا" کا ہے الزام جو بھی آے پروا نہیں ❤️

Rooh-rooh
 

کسی روز شام کے وقت
سورج کے آرام کے وقت
مل جائے جو ساتھ تیرا
ہاتھ میں لے کے ہاتھ تیرا
دور کسی تنہائی میں
دنیا سے جدائی میں
اپنے سنگ بٹھاؤں تجھے
دل کا حال سناؤں تجھے
تیری عزت و احترام کروں
تیرے ہاتھوں کی لکیروں میں
تلاش اپنا نام کروں

Rooh-rooh
 

مسکراہٹ، تبسم، ہنسی، قہقہے
سب کھو گئے، ہم بڑے ہو گئے

Rooh-rooh
 

ابھی ایسے الفاظ ایجاد نہیں ہوئے
جو احساس کو _____ ( بیان ) کر سکیں
کیوں کہ احساس کی دنیا الفاظ کی دنیا سے بہت آگے ہیں

Rooh-rooh
 

بیٹیوں
کی سب سے اچھی دوست
ان کی ماں ہوتی ہے♥️☺️🥀
Agree

Rooh-rooh
 

سلسلہ وار دروس سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم*
درس نمبر 41
شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم صاحب دامت برکاتھم العالیہ
مہتمم #جامعہ_اشرفیہ_لاہور

New dp Kasi h
R  : New dp Kasi h - 
Rooh-rooh
 

#ملتان_کی_دینی_بہاریں*
ملتان کی عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس
تاریخ سازخدمات مدارس دینیہ کنونشن
صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا پالیسی ساز بیان
جامعہ خیرالمدارس کی عظیم الشان مسجد کا افتتاح
*تاریخی لمحات کا احوال مولانا عبدالقدوس محمدی کے قلم سے*
پڑھیے درج ذیل لنک پر
https://mmnews.tv/urdu/khatam-e-nabuwat-conference/

Life advice
R  : Life advice -