Damadam.pk
Rooh-rooh's posts | Damadam

Rooh-rooh's posts:

Rooh-rooh
 

پتا نہیں کیا جادو ہے سجدے میں
جتنا جھکتا ہوں اتنا اوپر جاتا ہوں🥀

Rooh-rooh
 

لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے

Life Advice image
R  : Life advice - 
Motivational Quotes image
R  : Life advice - 
Life Advice image
R  : Life advice 💯 - 
Right Ward's
R  : Right Ward's - 
Life advice
R  : Life advice - 
Rooh-rooh
 

خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ملک وملت کے لیے خدمات نہ صرف یہ کہ آب زر سے لکھنے کے قابل ہیں بلکہ ان کے لیے صدقہ جاریہ بھی ہیں- انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عںدالقدیر خان اور ان کے جتنے رفقاء قرآنی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے وطن عزیز کو ناقابل تسخیر بنانے کا ذریعہ بنے انہیں ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا چاہیے- وفاق المدارس کے قائدین نے پوری قوم سے اپیل کی کہ قوم کا بچہ بچہ ڈاکٹر عںدالقدیر خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے اندر ملک وملت کی حفاظت اور خدمت کا جذبہ پیدا کرے-

Rooh-rooh
 

میڈیا سنٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان*
اسلام آباد (10اکتوبر2021ء) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی،نائب صدر وفاق مولانا انوار الحق اور ناظم اعلی وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا محمد حنیف جالندھری نے
محسن پاکستان ڈاکٹر عںدالقدیر خان کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی،قائدین وفاق المدارس نے ڈاکٹر عںدالقدیر خان کی دفاع وطن کے لیے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ملک وملت کے لیے خدمات نہ صرف یہ کہ آب زر سے لکھنے کے قابل ہیں بلکہ ان کے لیے صدقہ جاریہ بھی ہیں-

Allah junt MN jgha dy
R  : Allah junt MN jgha dy - 
Rooh-rooh
 

زندگی میں کوئی بھی چیز مستقل نہیں ہوتی نا خواہشات، نا جذبات حتی کہ محبت بھی۔ محبت میں بھی کبھی شدت آ جاتی ہے تو کبھی ٹھہرائو لہذا زندگی میں درپیش مسائل پر پریشان ہونے کے بجائے اس بات پر کامل یقین رکھیں کہ مشکل وقت بھی مستقل نہیں رہے گا۔ سوچیے! یہ دنیا ہی عارضی ہے تو یہاں موجود کوئی شے کیسے مستقل ہو سکتی ہے ۔ آسانیاں تقسیم کیجیے آپ کی اپنی زندگی سہل ہو جائے گی ۔

Rooh-rooh
 

محبت محرم نا محرم نہیں ہوتی محبت کرنا گناہ نہیں ہے۔۔
یہ تو دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہوتا ہے۔۔
آپ اپنی ذات کو بھلا کے کسی اور کے بارے میں سوچتے ہیں
جو لوگ کہتے ہیں محبت گناہ ہے اور اس کا ساتھ اللّٰه بھی نہیں دیتا۔۔
تو دیکھیں اگر ایسا ہوتا تو اللّٰه یہ کبھی نہ کہتا کہ
" جس سے تمہیں محبت ہو اس سے نکاح کر لو "
دو محبت کرنے والوں کے درمیان نکاح سے بہتر کوئی چیز نہیں
🌸 محبت بہت پاک ہے 🌸
ایک گناہ گار شخص جو نماز نہیں پڑھتا تھا اس کو نمازی محبت نے بنایا ہے
محبت ہی سجدے کرنا سکھاتی ہے💕

Rooh-rooh
 

A true friend knows your weaknesses but shows you your strengths; feels your fears but fortifies your faith; sees your anxieties but frees your spirit; recognizes your disabilities but emphasizes your possibilities.

Happy friendship day
R  : Happy friendship day - 
Rooh-rooh
 

اتنے پیار سے چاھا جائے تو پتھر بھیں اپنے ھو جاتے ھیں
نہ جانے یہ مٹی کے انسان کیوں اتنا مغرور ھوتے ھیں❤️

Rooh-rooh
 

مخلص ہونا دنیا کا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے،*
اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے مگر اچھے الفاظ تو دے ہی سکتے ہیں،
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر تو رکھتے ہیں, شاید آپکے الفاظ کسی کے لیے راہ حیات بن جائیں،
ایسے لوگوں کو اللہ پاک دوسروں کے لیے ذریعہ بنا دیتا ہے اپنے تک پہنچنے کا..!
یقین جانیے وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جن کے الفاظ لوگوں کے دلوں میں رقم ہو جاتے ہیں

Rooh-rooh
 

میں _قابل_تعریف_ہوں_____نہ_ قابل_ تحسین۔۔۔
ایک _سلجھی_ ہوٸ _لڑکی _ہوں _الجھے_ مزاج_ کی🔥🔥

Life Advice image
R  : Life advice 💯 - 
Rooh-rooh
 

اتنی سی دعا ہے کبھی
کسی کی بیٹی پر کوئی داغ نہ لگے❤️ameen good morning

Rooh-rooh
 

ہمارے لہجے کی کڑواہٹ ہماری اکڑ نہیں ہوتی
ہماری زندگی میں برداشت کی ہوئی تلخیوں کا نتیجہ ہوتی ہے...!!🥀