Damadam.pk
Rooh-rooh's posts | Damadam

Rooh-rooh's posts:

Rooh-rooh
 

💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھی 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھی 💞
💞وہ جو جی اُٹھی تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹی تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞

Rooh-rooh
 

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ💞
"آج کی پیاری بات"
نصیب کا لکھا مل کر ہی رہتا ہے،
کب، کہاں، کیسے، یہ میرا رب جانتا ہے❤💯😊

Life Advice image
R  : Happy teacher's day to my all great teacher's - 
Life Advice image
R  : Bilkul theek - 
Rooh-rooh
 

مجھے ضرروت نہیں______وقت سے بدلنے کی🌹💞 خاندانی شہزادی ہوں وقت کو ہی بدل ڈالوں گی........

Rooh-rooh
 

میں وہ نہیں جو کسی کو اجاڑ کر ہنس دوں🙂
خسارے لے کے میں خوشیوں کو بانٹ آؤں گی🔥

Rooh-rooh
 

Mujhe Darr Nahi Hain Zindagi Mein Kisi Cheez Ko Khone Ka ۔۔
Kyun Ki Maine Zindagi Mein Zindagi Ko Khoya Hain......!!!!!!! 🖤

Rooh-rooh
 

مسکرا دیجئیے اور کہ دیجئیے کہ میں ٹھیک ہوں کیونکہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیں کرتا🖤😊

Life Advice image
R  : Right Ward's - 
Rooh-rooh
 

𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩 𝘬𝘯𝘰𝘸𝘴 𝘺𝘰𝘶 𝘢𝘳𝘦 𝘵𝘳𝘺𝘪𝘯𝘨,
𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩 𝘬𝘯𝘰𝘸𝘴 𝘺𝘰𝘶 𝘢𝘳𝘦 𝘵𝘪𝘳𝘦𝘥
𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩 𝘬𝘯𝘰𝘸𝘴 𝘪𝘵'𝘴 𝘥𝘪𝘧𝘧𝘪𝘤𝘶𝘭𝘵 𝘧𝘰𝘳 𝘺𝘰𝘶
𝘣𝘶𝘵 𝘬𝘯𝘰𝘸𝘴 𝘵𝘩𝘢𝘵 𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩 𝘸𝘪𝘭𝘭 𝘯𝘦𝘷𝘦r
𝘱𝘶𝘵 𝘺𝘰𝘶 𝘪𝘯 𝘢 𝘴𝘪𝘵𝘶𝘢𝘵𝘪𝘰𝘯 𝘺𝘰𝘶 𝘤𝘢𝘯'𝘵 𝘩𝘢𝘯𝘥𝘭𝘦"💞
Beshak 😍💕💕💞

Rooh-rooh
 

نس نس سے واقف ہے
رگ رگ جانتا ہے
مجھ کو لوگوں سے بہتر
میرا رب جانتا ہے❤

Rooh-rooh
 

جب دِلوں میں فرق آ جائے تو تعلق نِبھائے نہیں جاتے بلکہ گھسیٹے جاتے ہیں🤐🤐

Rooh-rooh
 

💕🙃سلیقہ ... اور #اعتبار ... لوگ بڑے پیار سے توڑتے ہیــــــــں ...💕 آنکھوں میــــں #آنکھیں ڈال کے ... جھوٹ بولتے ہیــــــــں .......!!!*💓

Rooh-rooh
 

آج گورنر ہاؤس لاہور میں حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی صاحب دامت برکاتہم کو
گورنر ایوارڈ
دیا گیا۔
#جامعہ_اشرفیہ_لاہور
#Lahore #Pakistan
#مسجد_حسن

Rooh-rooh
 

کسی کو جھوٹی اُمید کے سہارے لگا کر اُسے اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُسے مجبوری کا نام دے کر چھوڑنا ، پھر اگر تُمہاری وقت گُزاری کے چکر میں وہ ڈپریشن کا شکار ہو جائے ، اذیت میں رہے ، رب کے سامنے روئے ، زندہ ہونے کے با وجود مر جائے ، خُوشیاں خود پر حرام کر لے تو یاد رکھنا ؛ یہ بھی گُناہِ کبیرا ہے جس کا کُفارہ تُم زندگی بھر ادا نہیں کر پاؤ گے ۔ " 🙂

Rooh-rooh
 

عورت ہمیشہ اپنی مرضی سے مرد کے قابو میں آتی ہے
اس کی مرضی کے بنا اسے چھونا تو دور کی بات ہے،
محض ٹکٹکی باندھ کے تکنے سے بھی وہ ہنگامہ کھڑا کر دیتی ہے😐
(منٹو نامہ)

Rooh-rooh
 

اِنسان اتنا مضبوط ہے کہ پہاڑوں کا سینا چیر کر رکھ دے
اور کمزور اتنا کے!
لہجوں اور لفظوں سے ٹوٹ جاتا ہے

Rooh-rooh
 

اگر کوئی آپ سے کوئی چیز مانگے تو ہنس کر دے دیا کرو
آور شکراداکرو کہ اللّٰہ نے تمہیں دینے
والا پیدا کیا ہے مانگنے والا نہیں❤️

Rooh-rooh
 

میں نہیں رکھتی، شوقِ اُلفت کسی سے بھی😏
بے رحم سی لڑکی ہوں دِل توڑ دیتی ہوں! 🔥😏

Rooh-rooh
 

انسان مرتا نہیں، مار دیا جاتا ہے،لفظوں لہجوں اور
رویوں سے،اور جب وہ صبر کی آیتیں حفظ کرلیتا ہے، تو دنیا کہتی ہے تم تو بہت بےحس ہو 💔🔥✨