😊کہہ دو کے دُنیا کی سب سے
خوبصورت کتاب قُرآن پاک ہے😘😘
💯💯💯💯


https://fb.watch/3MuX4uXNAL/
Saifullah Ahmad
سالانہ نقشبندی اجتماع بنوں میں اختتامی بیان

دنیا سے ہی سیکھا ہے
مرشد
یہ دنیا کسی کی نہیی
_Mangna Hi Chor Dia Hum Ne Apny Liye Waqt Kisi Se....!
"_K Shayad Inkaar Ki Bhi Fursat Na Ho Kisi K Paas,.....!

اچھے تو سبھی ہوتے ہیں ،___😊
___بس پہچان برے وقت میں ہوتی ہے،!😏
رشتوں کی قدر کریں! کہ ہم پہلے چلے جائیں تو احتساب نہ ہو اور کوئی پہلے چلا جائے تو پچھتاوا نہ رہے,اس سوچ
کے ساتھ جئیں کہ ایک دن بچھڑ جانا ہے مر جانا ہے...!!!*
صدر بننے کے بعد کیا مفتی تقی عثمانی وفاق المدارس میں موجود اختلافات کو ختم کروانے میں کامیاب ہوپائینگے، اس حوالے سے ترجمان وفاق المدارس مولانا عبد القدوس محمدی سے خصوصی گفتگو
#MMNews #DeenkiDunya
حضرت صدر وفاق شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے صدر وفاق کے طور پر انتخاب کے حوالے سے ترجمان مدارس دینیہ مولانا محمد حنیف جالندھری کا کالم۔۔۔ضرور پڑھیے
حضرت مفتی تقی عثمانی کا انتخاب۔۔۔اثرات و توقعات https://mmnews.tv/urdu/selection-of-hazrat-mufti-taqi-usmani-impacts-and-expectations/
انساں کو سب سے زیادہ تکلیف ہی تب ملتی ہے
جب وہ غلط انسان سے اپنی زندگی کی ساری
صحیح امیدیں جوڑ لیتا ے!!! 💯 💔 ؟؟
_کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کا وجود دوسروں کی زندگی کو خوشگوار بناتا ہے---!!_*♡︎
*_اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن سےچھٹکارے کے بعد لوگوں کی زندگی خوشگوار بنتی ہے----!!_*❤︎
⚠︎ *_تو ذرا سوچئیے* ...!!_
*_کہ آپ کا شمار کس قسم کے لوگوں میں ہوتا ہے----؟؟_*
گناہ کے راستے پہ اتنی دیر کبھی
نہ کریں کہ توبہ کے دروازے بند ہو
جائیں ابھی مہلت ہے، اللہ کی طرف
پلٹ آئیں اس کی رحمت آپ کی منتظر ہے.....!!!!!*
__ " ✨❤🥀
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں...،🙃
پھر کیا نصیب، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں...!🖤🥀
سنو پیاری لڑکیوں !! 😊
یہ بلکل نا سوچو وہ خوبصورت ہـے اور میں نہیں،
میں عمر میں بڑی دیکھتی ہوں، میرا قد چھوٹا ہـے،
میں کیوں نہیں اُس جیسی ...!! 🤔
اللّٰه پاک خود قرآن مجید میں فرماتا ہـے کہ؛❤
"ہم نے انسان کو سب سے بہترین ساخت پر پیدا کیا ہـے۔"
(سورہ التین)❤
تو پھر ہم کون ہوتے ہیں خود میں عیب نکالنے والے 😔
یا خود کو بدصورت سمجھنے والے؟😔
اسی لئے دنیا کی باتوں کو چھوڑیں، اور 😊👌
خود سے محبت کریں، خود کا خیال رکھیں، خود سے روز کہیں؛😍😍😍
♥️آپ بہت خوبصورت ہیں، کیونکہ آپ اللّٰه پاک کی تخلیق ہیں٠
جنت بھی جہنم بھی��
زندگى ميں ہميشہ وه لوگ پُرسكون رہتے
جو پورى نہ ہونے والى خواہشات سے زياده اُن نعمتوں پر شُكر كرتے ہيں
جو اُنہيں الله كريم نے عطا كى ہیں
اس لیے اللہ کی ان نعمتوں پہ لاکھوں
سجدے ادا کریں جو بن مانگے ملی
ورنہ اگر ہمارے اعمال کے مطابق ملتا
جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مختلف شعبہ جات میں آن لائن رجسٹریشن کےلئے لنک پر جائیں ۔
شعبہ منتخب کریں اور داخلہ فارم فل کریں
www.binoriaonline.com
تخصص فی الفقہ (حنفی شافعی ) کے داخلوں کے انٹری ٹیسٹ دارالافتاء جامعہ بنوریہ عالمیہ میں 25 شوال کو صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے ۔
#DegreeOfJamiaBinoriaSite
#IIUM #HigherEducationCommission
#DarseNizami
#PHD

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain