اتنی خود پسند ہوں کہ🖤🥀 خود کو بھی اپنے مقابلے میں نہیں رکھتی آپ رحمدلی کی امید نا کرئیے گا میں تسلی تک نہیں دیتی اپنے ساتھ رہنے کی التجا نہیں کرتی جو ٹھر جائے اُسے پھر میں دھوکے میں نہیں رکھتی ساری خامیاں بتادیتی ہوں روکنے والے کو سب نقصان سمجھا دیتی ہوں آپ یہ سفارشوں کی اپیل نا کریں میں ہمدردی کو بُھلا چکی ہوں محبت سے کوئی واسطہ نہیں پالتی اگر تم پھر بھی محبت کر بیٹھے ہو تو بتاؤ میں تمہاری فاتحہ کا انتظام کروا دیتی ہوں...🖤
میں تمہیں کہاں اچھی لگوں گی میں دھیما ساز سننے والی لڑکی رات کو تنہا چلنے کی خواہش رکھنے والی گھنٹوں بیٹھ کر سوچنے والی اندھیرے کے سحر میں ڈوب جانے والی تنہا رہنے کی خواہش مند اس دنیا سے دور بھاگ جانے کی خواہش رکھنے والی محفلوں سے بیزار رہنے والی گھنٹوں کتاب میں سر دیے مدہوش رہنے والی میں بہت جلد اکتا جانے والی لوگوں سے، مسکراہٹوں سے خوشیوں سے چیزوں سے دوستوں سے اپنوں سے اور سب سے زیادہ خود سے ایسی لڑکیوں کو بھی بھلا کوئی پسند کرتا ہے جن کی الگ ہی دنیا ہو جن کے خواب گاڑی پیسہ کچھ بھی نہ ہو بس چند لمحے خاموشی کے ہو اک چھوٹی سی دنیا ہو جہاں دکھاوا نہ ہو بس سادگی ہو_
جو شخص تم سے خوش ہوکر۔۔۔۔۔۔ تمہاری ایسی باتوں کی تعریف کرے۔۔۔۔۔۔ جو تم میں نہیں ۔۔۔۔۔ تو وہ ناراض ہو کر ۔۔۔۔۔ تم میں ضرور ایسے عیوب نکالے گا ۔۔۔۔۔۔ جو تم میں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
توڑ کے دل سکوں ظالم کو کیا آیا ہو گا۔۔۔ ندامت میں کوئی آنسو تو اس نے بہایا ہوگا۔ ۔ شرمندگی جھلکتی ہے کس بات کی چہرے سے یہ تو نہ اس نے کسی کو بتایا ہو گا ۔ میری کمی کو پورا کرنے کی خاطر نجانے کس کس کو پاس بٹھایا ہو گا ۔ میرے بعد ملا ہو گا نہ ہمدرد کوئی اس کو خود کو اس نے خود ہی ہنسایا ہو گا ۔ میری باتوں کو جو ٹالتا رہا سدا۔ میرے بعد ہر اک کی بات کو بجا لایا ہوگا ۔ ڈھونڈتا ہو گا وہ میرا چہرہ ہر جگہ مجھے کھو کر وہ بہت پچھتایا ہوگا ۔
میڈیا سینٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان* لاہور/اسلام آباد/کراچی(19 ستمبر2021ء) شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی بلامقابلہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر منتخب، مولاناانوارالحق حقانی سینئرنائب صدر ہوں گے، مولانامحمد حنیف جالندھری حسب سابق جنرل سیکرٹری رہیں گے،مولانا فضل الرحمن کی تجویز پر تمام شرکاء اجلاس نے کھڑے ہوکر مفتی تقی عثمانی کی صدارت کی تائید کی،مجلس عاملہ کے اراکین،صوبائی ناظمین، ضلعی مسؤلین اور دیگر ذمہ داروں کا تعین صدر اور ناظم اعلیٰ وفاق المدارس باہمی مشاورت سے کریں گے،اجلاس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان پر بھرپور اعتماد اور ہرقیمت پر اتحاد ویکجہتی برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا،
خود کو خود ہی ہنساتا ہوں روتے میں چپ بھی کرواتا ہوں ۔ میرے پاس نہیں بے جا کی رفاقتیں یاریاں اپنے ساتھ آپ ہی نبھاتا ہوں ۔ ٹوٹ جاتا ہوں جو زمانے کی تلخیوں سے سحر اپنا آپ میں پھر آپ ہی بناتا ہوں
مجھے وہ محبت نہیں چاہیے جو لیلی اور مجنوں کے درمیان تھی مجھے تو وہ محبت چاہیے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور خدیجہ صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان تھی good morning 🌷🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain