مجھے آنسوؤں کی طلب نہیں
مجھے زندگی کی تلاش ھے
جسے ڈھونڈ کر بھی نہ پا سکا
مجھے پھر اسی کی تلاش ہے
مجھے دشمنوں میں نہ ڈھونڈنا
مجھے دوستوں میں تلاشنا
میں محبّتوں کا سفیر ہوں
مجھے دوستی کی تلاش ہے
میری راہ عزم تلاش میں
کوئ زندگی کا رفیق ہو
کو ئ آنسو ؤ ں کا چراغ دے
مجھے رو شنی کی تلاش ہے.
بے خیالی میں یوں ہی بس اک ارادہ کر لیا
اپنے دل کے شوق کو حد سے زیادہ کر لیا
جانتے تھے دونوں ہم اس کو نبھا سکتے نہیں
اس نے وعدہ کر لیا میں نے بھی وعدہ کر لیا
غیر سے نفرت جو پا لی خرچ خود پر ہو گئی
جتنے ہم تھے ہم نے خود کو اس سے آدھا کر لیا



اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جو چپھا رہے ہو


Happy Independence Day!
Long Live Pakistan!
تيغوں کے سائے ميں ہم پل کر جواں ہوئے ہيں
خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain