ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ ،
ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮐﺘﻨﺎ ﮔﮩﺮﺍ ﮨﻮ ،
ﺳﺤﺮ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺋﻞ ،
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ
ﺳﻮﯾﺮﺍ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ،
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ ،
ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ،
ﺗﻼﻃﻢ ﺁﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،
ﺳﻔﯿﻨﮯ ﮈﻭﺑﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ،
ﺳﻔﺮ ﻟﯿﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﺘﺎ ،
ﻣﺴﺎﻓﺮ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ،
ﻣﮕﺮ ﻣﺎﻧﺠﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮑﺘﺎ ،...


لاڈلوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے
کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے❤️🥀

یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی
یہ شہر تمہارا اپنا ہے، اسے چھوڑ نہ جاؤ انشا جی
جتنے بھی یہاں کے باسی ہیں، سب کے سب تم سے پیار کریں
کیا اِن سے بھی منہہ پھیروگے، یہ ظلم نہ ڈھاؤ انشا جی
کیا سوچ کے تم نے سینچی تھی، یہ کیسر کیاری چاہت کی
تم جن کو ہنسانے آئے تھے، اُن کو نہ رلاؤ انشا جی
تم لاکھ سیاحت کے ہو دھنی، اِک بات ہماری بھی مانو
کوئی جا کے جہاں سے آتا نہیں، اُس دیس نہ جاؤ انشا جی
...
یہ رونق، بےفکری، لذّتوں کا سُرور
وَمَا الْحَیَاۃُ الدُّنْیَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُور 🥀

ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
اندھیری رات کے آنسوں خدا سے بات کرتے ہیں

شَر پھیلاتے جانے والے مسافر،
کیا زندگی کے سفر میں ایسے مسافر بننا چاہتے ہو .؟
یا پھر خیر کے___!!
سب کو اپنے ساتھ شامل کرتے جاؤ قافلے میں جو خیر بانٹتے ہیں ،
نہیں تو اکیلے ہی چلتے جاؤ،
کیونکہ، شر سے ہم نا واقف ہیں،
اجنبی ہیں،
ہم تو بس،
خیر و محبت کو جانتے ہیں،

کاش کہ میں پلٹ جاوں ،اسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئ ضرورت تھی ، نہ کوئ ضروری تھا💔💔💔
بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖*
بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے
میرے اندر کی تاریکیوں کی ساتھی ہے..
مجھے تو اب اندھیری رات سے محبت ہے..
چاند لا کر کوئی نہیں دے گا تُمہیں!
کوششں کر کے خود مسکرایا کرو_" ❤️
جو بساطِ جاں ہی الٹ گیا، وہ جو راستے میں پلٹ گیا
اسے روکنے سے حصول کیا؟ اسے مت بُلا اسے بھول جا
یہ جو رات دن کا ہے کھیل سا، اسے دیکھ اس پہ یقین نہ کر
نہیں عکس کوئی بھی مستقل، سرِ آئینہ اسے بھول جا
نہ وہ آنکھ ہی تیری آنکھ تھی، نہ وہ خواب ہی تیرا خواب تها
دلِ منتظر تو یہ کس لئے؟ تیرا جاگنا اسے بھول جا
کیوں اٹا ہوا ہے غبار میں؟ غمِ زندگی کے فشار میں؟
وہ جو درد تھا تیرے بخت میں، سو وہ ہوگیا اسے بھول جا

کچھ رشتے کرائے کے مکان کی طرح ہوتے ہیں
انہیں آپ جتنا مرضی سجا لو کبھی اپنے نہیں ہوتے💔🔥💯.
کسی کے یوں بچھــــڑنے سے
کسی کے یــــاد آنے سے
بہت سے لوگ روتــــے ہیں
کہ رونا اک روایتــــ ہے
ہم یہ روایت توڑ جــــاتے ہیں
تمہــــاری یاد آنــــے پہ
ہم اکثر مســــکراتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain