کچھ رشتے بہت انمول ہوتے ہیں مگر ان کا کوئی نام نہیں ہوتا ان پر ہمارا حق خود بخود اس طرح کا ہو جاتا ھے وہ ہـمیں ہر حال میں ساتھ چاہیئے ہوتے ہیں بغیر کسی لالچ، غرض کے ان کا ساتھ ہونا ہماری زندگی میں ایک سکون اور تسلی کا باعث ہوتا ھے🎀🥀
ہم سب کتابوں کی طرح ہیں ،،، اکثریت محض ہمارا سرورق دیکھنے پر اکتفا کرتی ہے ، اقلیت ہمارا تعارف پڑھ لیتی ہے ، کچھ لوگ ہم پر کى گئی تنقید پر یقین رکھتے ہیں ، اور محض دو چار لوگ ہی وہ ہوتے ہیں جو ہمارے اندر کے مشمولات سے واقف ہوتے ہیں ۔
محبتوں کی امین لڑکی۔۔!! وہ پارسا وہ حسین لڑکی۔۔!! دیکھو جو اس کی آنکھیں تم وہ لگے گی تم کو نگین لڑکی۔۔!! فراقِ یار پر بھی ملال نہیں اس کو وہ صبر کرتی ذہین لڑکی۔۔!! شرمگیں لہجہ جھکی ہیں پلکیں وہ آبرو جیسی مبین لڑکی۔۔!! گھائل کرے جو محبت سے اپنی وہ وفا کا پیکر یقین لڑکی۔۔!! نم ہیں آنکھیں کھلکھلاتا تبسم وہ طوفاں سے کھیلتی شوقين لڑکی۔۔!! اک نظر جو دیکھو گے واللہ وہ واجب المحبت وہ دلنشین لڑکی۔۔!!❤
تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب؟🖤🥀 اسکا مطلب ہے تم زندگی ہو میری..!! زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں؟ •••• سانس لینے کو؟ ''"" نہی!!! •••• زندہ رہنے کو؟ """ نہی!.. تمہاری آواز کو.. ••••• تمہاری دید کو.. تمہیں کہتے ہیں زندگی.. •••• تم ہو انت الحیاۃ.. سو اب دعا کرو میری عمر دراز ہو.. اور عمر دراز پتہ ہے کب ہوتی ہے؟ ••••جب اسباب میسر ہوں.. تمہاری صحبت دراز عمر کا سبب ہے تو زرا.. •••• خیال رکھنا..! میں ابھی کم عمری میں ہوں! !!!
بتا رہی ہے میرے تن کی خستگی کہ مجھے تیرا خیال... ضرورت سے کچھ زیادہ ہے میں جانتا تو نہیں... تجھ سے کیا تعلق ہے مگر یہ طے ہے کہ... محبت سے کچھ زیادہ ہے..🙈
زندگی میں رشتے بنانا کوئ بڑی بات نہیں بنا کر اس کو نبھانا بڑی بات ہوتی ہے اپنے ٹائم پاس کے چکر میں کسی کی ذندگی برباد نہ کیا کریں ہو سکتا ہے آگے والا آپ پہ ہزارے امیدیں لگائے بیٹھا ہو انسان تب تباہ ہوتا ہے جب اس کی امید ٹوٹ جاۓ کسی کی ذندگی سے کھیلنے سے اچھا ہے اس کو اپنا بنایا ہی نہ کرو اگر اس کو اپنا بنانا ہی ہے تو اس کا ساتھ دیا کرو اگر ساتھ نہیں دے سکتے تو اس کو جھوٹی امیدیں نہ لگایا کرو کسی کو برباد کر کے کھبی کوئ خوش نہیں رہا جیسا کرو گے ویسا بھرو گےکسی کو اپنا کہہ دینا ایسے کوئ اپنا نہیں ہوتا اس کے ہر دکھ سکھ میں ساتھی ہونا پڑتا ہے