Damadam.pk
Rooh-rooh's posts | Damadam

Rooh-rooh's posts:

Rooh-rooh
 

اک ہی شخص پہ مرکوز ہے دنیا میری..............
یعنی اک شخص مجھے عرض و سما جیسا ہے♥️

Life Advice image
R  : Life advice - 
Rooh-rooh
 

آپ جس آسمان پہ رہتے ہیں😐
وہ میرے راستے میں پڑتا ہے😏

Rooh-rooh
 

*اِنسان کوکتنا تھکا دیتا ھے نہ۔۔۔۔۔*
*#سوچوں کا سفر بھی*

Islamic Quotes image
R  : Life advice - 
Rooh-rooh
 

اخلاق دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں۔۔
ہم دلوں💕 پر زبردستی قبضہ نہیں کرتے❤

Life Advice image
R  : Life advice - 
Life Advice image
R  : Life advice - 
Rooh-rooh
 

اگر کبھی تم مجھے
کوئی تحفہ دینا چاہو تو
زیادہ مت سوچنا، 💞
قیمتی اور مہنگی چیزوں
کو مت تلاش کرنا بس
ایک شفاف سی شال خریدنا
اور میرے کندھوں پر ڈال کر
بولنا کہ، 😍
”تم ماڈرن نہیں باوقار اچھی لگتی ہو۔۔!!“
Rooh-rooh

Rooh-rooh
 

چاہتے ہیں ہم ان سے ایسی محبت کا وعدہ 😌
جیسے"لیمن میکس" گُھلے کم اور چلے زیادہ...🙈🤣😁روح شرارتی شی

Rooh-rooh
 

یہ دمادم اتنا اچھا اس لیے بھی ہے
کیوں کہ اس میں ،میں ہوں 😌😎😜
تالیاں 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏😂👏😂😂😂😂😂😝
بیٹھ جائیں بیٹھ جائیں 🤚🤚😌😌😌😌
پیچھے والوں کو بھی دیکھنے کا موقع دیں 😎😎😌😌😇😇
#Rooh_piyari_c

Rooh-rooh
 

میں کہوں بس وہ سنا کرے
میری فرصتیں میرے مشغلے
سبھی اپنے نام کیا کرے
کوئی بات ہو کسی شام کی
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی
وہ سنےتو سن کے ہنسا کرے
جو میں کہوں چلو اس نگر
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو
وہ پلٹ کر دیکھے میری طرف
اور مجھ کو پاگل کہا کر

Rooh-rooh
 

میری آنکھوں کی رونق اور دل کا قرار ہو تم
میری ٹھنڈی آ ءسکریم اور آم کا اچار ہو تم

Life advice
R  : Life advice - 
Rooh-rooh
 

تُو میّسر ہے، تو ہر شے میّسر مجھ کو،
بِن تیرے اِس دنیا کی اوقات کیا ہے! ❤

Rooh-rooh
 

آندھیوں کا سیزن شروع ہوگیا ہے وڈی عید آنے سے پہلے یہ سنہری موقع ہے
"جیہڑا شاپر لبھے پھڑ لو"

Islamic quite
R  : Islamic quite - 
Rooh-rooh
 

خوبصورتی!!!
کچھ بھی نہیں ہوتی ...
یہ محبت ہے جو عام سی چیز کو بھی
خاص کرکے خوبصورت بنا دیتی ہے!!..✨
رات سیاہ ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!!
خاموشی ! گہری ہی تو ہے
مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!!🌸
تم ! کچھ بھی نہیں ہو
مگر محبت ہے تو سب کچھ ہو!!
ہاں ! محبت میں پاکیزگی ہو تو
سب کچھ خوبصورت ہے
تم ! بھی !!

Rooh-rooh
 

اگر پانچ ہزار کا نوٹ گم ہو جائے تو موڈ خراب ھی رہتا ھے اور روزانہ پانچ وقت کی نماز قضاء ہوجائے تو کچھ بھی محسوس نہیں ھوتا ۔

Rooh-rooh
 

Ajj mujhy koi pyari sii Dua dai dn plz 🙃