Damadam.pk
Rooh-rooh's posts | Damadam

Rooh-rooh's posts:

Rooh-rooh
 

نہ ہر لڑکا عزت سے کھیلنے والا ہوتا ہے
نہ ہی ہر لڑکی بد کردار ہوتی ہے
#Itx_Attitude

Rooh-rooh
 

آدھی دنیا مجھ سے تنگ ہے
اور😒😒
_'''باقی آدھی کو میں نے تنگ کر رکھا ہے😇

Life Advice image
R  : Life advice - 
Rooh-rooh
 

پتا نہیں لوگ اتنے پرفیکٹ کیسے ہوتے ہیں😒😒
میں تو سکرین شاٹ بھی لینے لگوں تو والیم کم ہو جاتا ہے🥴 روح پریشان شی

Rooh-rooh
 

تم کو یاد ہو یا نہ ہو پر مجھے یاد ہے🙂
"
"
"
"
"
"
"
"
"
"
"
"
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے😇😁
روحی شمجھدار شی 😌😌😎😎😎😎😎

Ameen suma ameen
R  : Ameen suma ameen - 
Rooh-rooh
 

میری #پوسٹ دیکھ کر آپ #میرے بارے میں کیا #سوچتے ہیں😁😁😁
1 #بھروسہ مند ہے 😜😜😜
2بس #ایویں ہے 😌😌😌
3 بہت #ضدی ہے 😞😞
4 بہت #بد_تمیز😬
6 #شریف ھے🥰🥰
7 #فننی ہے 🙈🙈
8 #کاش اس سے #دوستی هو جائے 🙊🙊🙊
9 بہت #نخرے ہیں اس کے #پاس 😿😿
10 سب سے #الگ ہے 😁😁
11 #ڈرامے_باز ہے 😉😉
12 #معصوم ہے 😍😍
13 #دکھی_آتما😥😥
14 #کھڑوس ہے😝😝
Plz no bad comments.

Islamic quite
R  : Islamic quite - 
Rooh-rooh
 
Rooh-rooh
 

وسکی لکھتے ہیں...
ایک دفعہ میں ایک لائبریری میں داخل ہوا۔ وہاں کام کرنے والے سے پوچھا کہ کیا آپ کے پاس خودکشی پر کتابیں ہیں؟
تھوڑے دیر خاموش رہنے کے بعد اُس نے کہا!
ہاں "لیکن یہ واپس کون لائے گا" ؟
📚

Rooh-rooh
 

میں نے شہد کی مکھی سے سیکھا ہے ہنر جینے کا۔۔جو چھیڑے اسے لڑ جاو۔۔۔۔🐝
😂😂

Rooh-rooh
 

بنت حوا 💔
آخر کس چیز نے تمہیں مجبور کر رکھا ہے ؟؟؟؟
اس قدر گھاٹے کا سودا کیوں کر بیٹھی ہو؟ کیوں اپنی عزت اپنی زندگی کے ساتھ کھیل کود چل رہی ہے تمہاری ؟؟؟ کیا تمہیں معلوم نہیں نامحرم جیسا سانپ اگر ایک دفع ڈنس جائے تو بہت سے جنازے اٹھتے ہیں ۔۔۔ عزت کے، مان کے، فخر کے، یقین کے ، تربیت کے حتی کے تمہاری خوشیوں کے بھی ۔۔۔۔
کیوں چند تعریفوں کے لئے اپنی ساری زندگی کو خطرے میں ڈال رہی ہو ؟؟؟💔
ابھی بھی وقت ہے
خدارا سنبھل جاؤ

Rooh-rooh
 

⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠇⠀⠀⠀⠀⠀⠀⣿⡄
⠀⠀⠀⠀⠠⢤⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⢀⡀⠤⠂⠀⠀⢻⡟⠄
⠀⠀⠀⠀⠀⠁⠀⠀⢀⡠⠤⠒⢈⠁⡀⠀⣄⠠⠄⢸⣇
⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠈⠀⠀⠐⡇⢸⡀⡇⠀⠀⠃⠀⠀⣿
⠀⠀⠀⠀⠠⡗⠀⠀⠀⠀⠀⠙⢃⠉⠁⠀⠀⡀⠀⠀⢻⡆
⠀⠀⠀⠐⠁⠀⢀⡄⠀⠀⠀⠀⣾⡇⠀⠀⢸⣷⡄⠀⠸⣇
⠀⠀⠀⠀⠀⣰⢿⠁⠀⠀⠀⠀⢸⡇⠀⠀⠘⣿⠀⠀⠀⣿
⠈⠀⠀⠀⢀⡏⡾⠀⠀⠐⠀⠀⢸⣧⠀⡥⠀⢻⡇⠐⠀⢹⡆
⠇⠀⠐⠀⣸⠀⣇⠀⠀⠘⠀⠀⡸⣿⡀⠀⠀⠈⣿⠀⠀⢸⡇
⠸⡀⠀⢠⡇⠀⣿⣆⡀⠀⣀⣴⠇⢹⣷⣤⣤⣤⠇⠀⠀⠈⡇
⠀⠹⢶⠟⠀⠀⠘⠿⣿⡿⠟⠁⠀⠀⠙⠛⠛⠉⠀⠀⠀⠀⠃

Rooh-rooh
 

اپنے حجاب کو جب بھی پہنو اس سے محبت کرو اور گھر کے دروازے سے نکلنے سے پہلے یہ نیت کر لو کہ اسے خدا کی عبادت اور اس کی رضا کے لیے پہنتی ہوں۔اس طرح یہ آپ کے لیے حفاظت اور ثواب دونوں کا ذریعہ بنے گا۔۔۔۔۔*❣️🌙

Life advice
R  : Life advice - 
Life Advice image
R  : Life advice 💯 - 
Rooh-rooh
 

وار دیتا ہے وہ جان بھی مجھ پر
اس قدر لاڈلی ہوں میں اس کی

Rooh-rooh
 

موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو! ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو کتنی روحانیت ہےاس قرآن میں❤️

Rooh-rooh
 

اسے کہنا
ہمیں کب فرق پڑتا ہے ؟
کہ
ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوئے پتّے
بہت عرصہ ہوا ہم کو
رگیں تک مر چُکیں دل کی
کوئی پاؤں تلے روندے
جلا کر راکھ کر ڈالے
ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر
کہیں بھی پھینک دِے ہم کو
سپردِ خاک کر ڈالے۔
ہمیں اب یاد ہی کب ہے ؟
کہ ہم بھی ایک موسم تھے

Rooh-rooh
 

تیرے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے مگر 💕
جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ اور کیا دیکھے!💕