کاسہ حرص کو دنیا بھی نہیں بھر سکتی
دل بسانا ہو تو اک شخص بہت ہوتا ہے

سعودیہ والے چاند ڈھونڈ رہے ہیں انہیں کیا پتا میں یہاں ہوں 🙈🤣🤣
حضرات کپڑے شپڑے تیار رکھو 🙄
پھر نہ کہنا 12 وجے کہڑا چن چڑ گیا😎😏
روح شرارتی شی
***محبت اور عبادت بتائی نہیں جاتی***
***بس کی جاتی ہے***
***اور دونوں کی قبولیت کے لیے***
***فقط آنسوؤں کی ضرورت ہوتی ہے***
***قبول ہو تب بھی __ ______نہ ہو تب بھی..***
ذہنی پختگی یہ ہے کہ آپ ایسے لوگوں سے دور رہیں جو آپکے ذہنی سکون،
حالات،آپکی اخلاقیات اور نفیس نفس کے لیے خطرہ ہوں
میری پوسٹیں دیکھ کر میری شخصیت کے بارے میں جو پہلا تاثر آتا ہے وہ لکھ دیں۔۔۔🤔♥️🎗️🍂🔐









*⏱️مــــاہ رمضــان اور 7 بڑے چـــور !⏱️*
*1. ٹیـلی ویــژن
یہ انتہائی خطرناک چور ہے یہ آپ کا وقت چوری کرے گا اور آپ کو ماہ رمضان میں بے ہودہ ڈراموں اور رمضان ٹرانسمیشن جیسی لغویات میں لگائے رکھے گا اور عبادت سے محروم کرے گا.
*2. بـــازار
یہ چور بڑا شاطر ہے یہ آپ سے وقت اور پیسہ دونوں لے اڑے گا یہ آپ کا ہاتھ پکڑ کر بے مقصد بازاروں میں گمائے گا.
*3. کچــــــن
یہ چور خواتین کو ٹارگٹ کرتا ہے اور رمضان میں انہیں طرح طرح کے پکوانوں اور ریسپیز کے پیچھے لگا کر تلاوت قرآن اور ذکر اذکار سے محروم کرتا ہے.
*4. سحـــری تیــاری
یہ بظاہر 'بزرگ چور' ہے مگر یہ آپ کو آدھی رات سے ہی سحری کی تیاری پر لگا کر آپ سے تہجد، نوافل اور دعا کے مواقع سب چھین لے گا.
