Damadam.pk
Roshee's posts | Damadam

Roshee's posts:

Roshee
 

https://m.youtube.com/channel/UCrWOk5cUt7k3_eg_sAkqJHw
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئکن کو ضرور کلک تاکہ ہر نئ آنے والی ویڈیو کا نوٹیفیکیشن آپ لوگوں تک پہنچتا رہے اور ویڈیوز کو لائک لازمی کریں۔

Roshee
 

I hate Attitude

Roshee
 

استغفراللہ

Memes & Satire image
R  : Kia khoob kaha - 
Roshee
 

خود کو ترتیب دیا آخر اکسر نو
تیرا انکار زندگی میں بہت کام آیا

Roshee
 

یہاں ماسک لگاؤ دل نہیں
رانا صاحب.
وباؤں کا زمانہ ہے وفاؤں کا نہیں

Roshee
 

بدنام نہ ہونگے
تو نام نہ ہوگا

Roshee
 

وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوۓ
زمانہ بیت گیا رانا ہمیں امیر ہوتے ہوتے

For you
R  : For you - 
ماشااللہ
R  : ماشااللہ - 
تیری چاۓ کی قسم
R  : تیری چاۓ کی قسم - 
تاریخ رقم کر دیں گے
R  : تاریخ رقم کر دیں گے - 
Roshee
 

تنہائ ہمارے پاس لوگوں کی غیرموجودگی نہیں ہے۔
دراصل۔۔۔۔۔۔
ہمارے اردگرد موجود لوگوں میں ہماری غیر دلچسپی ہمیں تنہا کردیتی ہے

Say me
R  : Say me - 
ماشااللہ
R  : ماشااللہ - 
لڑکیوں کو 5 سال کا ڈسکاؤنٹ ہے
R  : لڑکیوں کو 5 سال کا ڈسکاؤنٹ ہے - 
Roshee
 

سوچتا ہوں کچھ شاعری کروں
لیکن پھر سوچتا ہوں کیسے کروں

ماشااللہ
R  : ماشااللہ - 
Life Advice image
R  : خدا جس حال میں رکھے اس کا شکر ہے - 
Beautiful People image
R  : آپکی توجہ کا طلبگار -