Damadam.pk
Roshee's posts | Damadam

Roshee's posts:

Life Advice image
R  : تمام دوستوں کو اسلام و علیکم - 
Roshee
 

................

کٹے گا زندگی کا یہ سفر آہستہ آہستہ مگر آئے گا جینے کا ہنر آہستہ آہستہ ...
R  : کٹے گا زندگی کا یہ سفر آہستہ آہستہ مگر آئے گا جینے کا ہنر آہستہ آہستہ ... - 
کوئی رشتہ، نہ رفاقت، نہ شناسا کوئی اس بھرے شہر میں ہم سا نہیں تنہا کوئی ...
R  : کوئی رشتہ، نہ رفاقت، نہ شناسا کوئی اس بھرے شہر میں ہم سا نہیں تنہا کوئی ... - 
نظر بھر کے یوں جو مجھے دیکھتا ہے بتا بھی دے مجھ کو کہ کیا سوچتا ہے ...
R  : نظر بھر کے یوں جو مجھے دیکھتا ہے بتا بھی دے مجھ کو کہ کیا سوچتا ہے ... - 
وصال و ہجر سے وابستہ تہمتیں بھی گئیں وہ فاصلے بھی گئے اب وہ قربتیں بھی گئیں ...
R  : وصال و ہجر سے وابستہ تہمتیں بھی گئیں وہ فاصلے بھی گئے اب وہ قربتیں بھی گئیں - 
اکیلے رہنے کی خود ہی سزا قبول کی ہے یہ ہم نے عشق کیا ہے یا کوئی بھول کی ہے ...
R  : اکیلے رہنے کی خود ہی سزا قبول کی ہے یہ ہم نے عشق کیا ہے یا کوئی بھول کی ہے - 
سلوک اس نے مجه سے سگریٹ سا کیاپہلے جلایا پهر پیا پاؤں رکها اور بجها دیا...
R  : سلوک اس نے مجه سے سگریٹ سا کیاپہلے جلایا پهر پیا پاؤں رکها اور بجها دیا... - 
Roshee
 

اگر تم اس گمان میں ہو۔۔!!
کہ
تم نےکسی کے لیے بہت کچھ کیا۔
وقت دیا
اپنی نیند خراب کی
سونے کے اوقات تبدیل کیے
اپنی عادات و اطوار
لہجہ
اور
زندگی جینےکے انداز بدل ڈالے۔
اور
ان سب کی اگلے انسان کی نظر میں
بڑی اہمیت ہو گی
تو
مبارکباد وصول کرو۔
ایسا کچھ نہی۔
تم صرف استعمال کیے گئے ہو۔

Roshee
 

تمام دوستوں کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک

Roshee
 

kiya bolo

Roshee
 

noorani noor har bala door

Roshee
 

.........silent

Roshee
 

meri tarf sy tamam dosto ko eid ki khushiya mubarik hu

haq parast
R  : haq parast - 
Roshee
 

اپنے خلاف باتیں خاموشی سے سنتا ہوں🌸
جواب دینے کا حق وقت کو دے رکها ہے❤
- ' ~ 🌸🌸

Roshee
 

❤کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے ❤
❤میں پکڑو ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ چاہیئے

Roshee
 

گھٹیا لوگ
گھٹیا سوچ

Roshee
 

mubarik hu iftar ka time hua jata hy

Roshee
 

ایک ہی رنگ پسند ہے مجھے ۔
جو سامنے ہمیں دیکھ کر سب کا اڑ جاتا ہے۔