Damadam.pk
Roshee's posts | Damadam

Roshee's posts:

Roshee
 

" _ نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ ,
یار تو یاروں کا ___ دکھ سمجھتے ہیں ♥🔥💯 "

Roshee
 

کبھی کبھی کُچھ مُحبتیں ، اور کُچھ لوگوں کی لاپرواہی آپ کو ذہنی مریض بنا دیتی ہے💔🥀

Roshee
 

بات یہ نہیں کہ کوئ اور ملتا نہیں
دل موؤمن ہے قبلہ بدلتا نہیں

Roshee
 

آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔🙂🙂

Roshee
 

ایک چاہت تھی اُس کے ساتھ جینے کی۔۔۔۔۔
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی تھی
#____🥀🥀💖

Roshee
 

تعریفوں کے پل کے نیچے 🔥
مطلب کی ندیاں بہتی ہیں 💯

Roshee
 

ِکسے سوالی نوں بے شک روپیہ نہ دے
پر کسے دی غریبی تے ہسیا نہ کر😔😔😔😔

Roshee
 

بات کردار کی کرتا ہی نہیں ہے کوئی
لوگ کہتے ہیں بتا کتنا کما لیتا ہے 🔥💯 "
🌹 🌹

Roshee
 

ہم سلجھے ہوۓ ضرور ہیں
مگر الجھنے سے پرہیزکریں

Roshee
 

*وفا کرو گے وفا کریں گے نفرت کرو گے نفرت کریں گے ہم آدمی ہیں تمہارے جیسے جو تم کروگے وہ ہم کریں گے*

ready for playing
R  : ready for playing - 
Roshee
 

خریدنا ہوتا تمہیں تو اپنی زندگی بیچ کر خرید لیتے
.
.
.
مگر دوست قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے ہیں

Roshee
 

ہماری ادھوری سی شاعری پڑھ کر بس اتنا سا بولے قلم چھین لو اس سے یہ لفظ دل چیر دیتے ہیں

Roshee
 

*وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں* *میرے دل کا انتخاب کر بیٹھے*🔥***💔

Roshee
 

ہماری گفتگو مثلِ آب حیات ہوتی ہے ٠٠٠ ہم زندگی موت کی بانہوں سے کھنچ لاتے ہیں

ہجوم شہر سے ملتا نہ تھا مزاج اس کا
بچھڑ کے بھی وہ لگا مجھ کو ہو بہو میرا
R  : ہجوم شہر سے ملتا نہ تھا مزاج اس کا بچھڑ کے بھی وہ لگا مجھ کو ہو بہو میرا - 
مجھ سے میری نِگاہ کی قیمت نہ پوچھیے
دیکھا نہیں کسی کو حقارت سے آج تک
R  : مجھ سے میری نِگاہ کی قیمت نہ پوچھیے دیکھا نہیں کسی کو حقارت سے آج تک - 
جان تک دینے کی بات کرتے ھے یہاں لوگ
اگر سچ کہو تو دعا تک دل سے نہیں دیتے
R  : جان تک دینے کی بات کرتے ھے یہاں لوگ اگر سچ کہو تو دعا تک دل سے نہیں دیتے - 
پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھ اپنا شریکِ غم ...کوئی اپنے سوا نہ تھا
R  : پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھ اپنا شریکِ غم ...کوئی اپنے سوا نہ تھا - 
🥀حسرتوں کے دفن کا سامان ہونا چاہیے
دل کے ایک کونے میں قبرستان ہونا چاہیے
R  : 🥀حسرتوں کے دفن کا سامان ہونا چاہیے دل کے ایک کونے میں قبرستان ہونا چاہیے -