hameñ bhī niiñd aa jā.egī ham bhī so hī jā.eñge
abhī kuchh be-qarārī hai sitāro tum to so jaao
سارا شہر چھوڑ کر____ پسند کیا ہے تجھے مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی- 🖤🔥
_"😒😂 جب بابو شونا ہی نہیں ہےتو پھر دیر تک آنلائن کیوں رہتے ہو تم سب😒😞
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺎﻣﻞ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ
ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺳﭽﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﮭﻮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ،
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ۔۔۔۔۔
ﮐﺎﻣﻞ ﮨﻮﻧﺎ ﺍﯾﮏ ﺗﺼﻮﺭ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ۔۔۔۔۔۔
ﺳﭽﺎ ﮨﻮﻧﺎ ، ﺍﯾﮏ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ
After 7 days........
Hslove: وفا کی کون سی منزل پہ اس نے چھوڑا تھا کہ وہ تو یاد ہمیں بھول کر بھی آتا ہے
kia likho ma to sad hi nhi hu
keep silent😷😷
چلو اچھا ہوا وہ کسی اور کا ہو گیا ختم ھوئ فکر اسے اپنا بنانے کی
دسمبر گزر رہا ہے ۔۔۔۔ " معافی " ٹورنامنٹ بھی شروع ہو گیا😁 چھوٹی معافی: =/300 روپے😕🙊 بڑی معافی: =/600 روپے😒🙈 دل سے معافی: =/1000روپے😁 ہاں اب کس کس کو معافی چاہیے...؟ جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ جاتا ہے۔۔!!😌
رنگین باتیں کر کے__!!😐 زندگی سیاہ کر دیتے ھیں لوگ💔
دوستی بھی عشق سے کم نہیں ہوتی💯🔥
سرکار
اگر دوستی نبھانے والا ہو تو💞
عشق اور سکون دونوں ایک ساتھ لگتا ہے ہوش میں نہیں ہیں آپ جناب
.......silent
اس طرح نہیں کرتے، رابطہ تو رکھتے ھیں
تھوڑا ملنے جلنے کا سلسلہ تو رکھتے ھیں
منزلیں بلند ہوں تو مشکلیں بھی آتی ھیں
مشکلوں سے لڑنے کا حوصلہ تو رکھتے ھیں
مل گئے تجھے وہ جن سے تجھے چاہت تھی ہمارا کیا ہے؟
ہم کل بھی تنہا تھے آج بھی تنہا ہیں ۔✊
تو نہ چاہے تو کوئی حل نہیں ہونے والا
میں تو اک دشت ہوں جل تھل نہیں ہونے والا
اتفاقاً مجھے چھو لو تو کوئی بات بنے
ویسے آباد یہ جنگل نہیں ہونے والا
اک خلا چھوڑ گیا ہے مرے اندر کوئی
اب کسی طور مکمل نہیں ہونے والا
میری نظروں سے تو جا سکتا ہے تو دور مگر
تیسری آنکھ سے اوجھل نہیں ہونے والا
جب بھی چاہے تو مری سمت پلٹ سکتا ہے
دل کا دروازہ مقفل نہیں ہونے والا
ہم ذہانت سے نبھائیں گے تعلق اپنا
ربط دونوں کا معطل نہیں ہونے والا
جس نے قربت میں تری کھویا نہیں ہوش و حواس
وہ ترے ہجر میں پاگل نہیں ہونے والا
چند دن ہی بڑی مشکل سے میں روٹھوں گا زوہیر
وہ فراموش مسلسل نہیں ہونے والا
خیال اندر ہی اندر مر گیا ہے
ترا غم مجھ کو پاگل کر گیا ہے
خوشی آنکھوں میں آنسو کھینچتی ہے
سمجھ لو دل دکھوں سے بھر گیا ہے
طلب اس کو نہ ہوگی بھوک کی اب
مری جانب سے لقمہ تر گیا ہے
تباہی میں گئیں دیواریں گھر کی
نہ کھڑکی ہی نہ کوئی در گیا ہے
پڑی ہے گہرے دکھ کی ضرب دل پر
مکمل جس سے درد سر گیا ہے
پلٹ آنا نہ ہو ممکن جہاں سے
مسافر اس مسافت پر گیا ہے
میں اس کو چھوڑ دوں سوچا نہیں ہے
وہ ایسا سوچ کر ہی ڈر گیا ہے
وہ آئے گا تو اس سے بات ہوگی
جو اب کے چھٹیوں میں گھر گیا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain