Damadam.pk
Roshee's posts | Damadam

Roshee's posts:

Roshee
 

تیری چاہت کا اتنا سا حصہ ہے میرے وجود میں تجھے خود سے نکالوں تو باقی کچھ نہیں بچتا
❤❤❤

Roshee
 

: ہم مہمان نہیں رونق محفل ہیں مدتوں یاد رکھو گے کہ کوئ آیا تھا دل میں

Roshee
 

آنسووں کو بہت سمجھایا تنہائ میں آیا کرو۔
محفل میں یوں ہمارا مزاق نہ اڑایا کرو۔
آنسوں تڑپ کے بولے محفل میں آپکو تنہا پاتے ہیں۔
اس لیے ہم آپکے پاس چلے آتے ہیں۔

Roshee
 

Koi hai is dil ka drd sun'ny wala🔥🔥🔥

For my dd mamo
R  : For my dd mamo - 
Roshee
 

"ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے"
"ہمیں کیا پتہ تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی؟

Roshee
 

*انسان کو اپنے آپ سے اتنی محبت تو ہونی چاہئیے*
*کہ وہ خود کو جہنم سے بچا کر جنت تک لے جائے💞*

Roshee
 

وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم...!!!!
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں..!!!💔

Roshee
 

"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓

Roshee
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!💔 💔🔥✌🙏

Roshee
 

مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥😮
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥

Roshee
 

اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓.

Roshee
 

😁😊😜😂😝😊😂😂
لالا جی کہتے ہے کہ
مرد کو محبت اس عورت سے ہوتی ہے جو اس کی بات پوری توجہ سے سنتی ہے
اور شادی اس عورت سے ہوجاتی ہے جو اس کی ایک بھی نہیں سنتی
😜😝😝😄😃😀😀😂😂😂😂

Roshee
 

شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیی جاتی نہیی تو کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دیکھانا😋😃🤣😀😃

Roshee
 

kahaaa gay sb

Roshee
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔

Roshee
 

میری نگاہوں میں دیکھ کر کہہ دے کہ ہم تیرے قابل نہیی
قسم ہے تیری چلتی سانسوں کی ہم تیری دنیا ہی چھوڑ دیں گے

بہترین باتیں
R  : بہترین باتیں - 
رمضان مبارک
R  : رمضان مبارک - 
Roshee
 

Jumma mubarak too all frndss