❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
اس طرح ہم اپنا غم چھپاتے ہیں
😭😭💔💔💘
دل روتا ہے اور ہم مسکراتے ہیں
مقدر کے آگے کب__کسی کی چلتی ہے۔۔
دعاؤں سے اگر یار ملتے__تو ہر عاشق ولی ہوتا♥♥♥♥♥
منزلیں _بہادروں_ کا _استقبال_ کرتی_ ہیں
بزدلوں_ کو_تو _ راستوں_ کا_ خوف_ مار دیتا ہے
جو چھوڑ گۓ وه بوجھ ہی تھے 👌
جو پاس ہیں وہی خاص ہیں 👉
Eng 124.5
Overs 46.0
Woakes 0
Buttler 15
آدمی فرشتہ تو نہیں بن سکتا، لیکن کوشش کرے تو انسانیت کے اعلےٰ معیار کو پا سکتا ہے جو کہ اُس کے اختیار میں بھی ہے۔
☆☆☆