Damadam.pk
Roxi93's posts | Damadam

Roxi93's posts:

Roxi93
 

آجکل نوجوان GYM میں بھاری وزن اٹھانے کو طاقت سمجھتے ہیں
لیکن اصل طاقتور آپ تب بنیں گے جب فجر کے وقت اپنے اوپر سے چادر اٹھا سکیں۔☆☆

Roxi93
 

صبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کے قدموں میں اور نہ کسی کی نظروں میں۔
(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)
☆☆☆

Roxi93
 

چھوٹا سا پیغام انسانوں کے نام۔
ہمیں الف "انار" سے زیادہ۔۔۔
الف "انسانیت" سیکھنے کی ضرورت ہے.

Roxi93
 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔

Roxi93
 

جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے
انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی ہے...😁😁😝😛

Roxi93
 

England vs Pakistan, 1st Test
Day 4: 2nd Session - England need 171 runs
PAK - 326 & 169
ENG - 219 & 106/4 (42)
CRR:  2.52

Roxi93
 

🌧☀⛈⛈🌧
قیامت کی ایک نشانی ہے
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میری امت میں سے أَسْتَغْفِرُ اللّٰه کم ہو جإے گا تو بارش کا نزول کم ہو جإے گا
ایک أَسْتَغْفِرُ اللّٰه پڑھ کر سب کو سینڈ کر دو کچھ دیر بعد اربوں کھربوں ہو جإے گے
ان شاء اللّٰہ
🌦🌦🌧⛈🤲🤲🤲🌧⛈🌧
روزانہ ہم کتنی فضول پوسٹ شئیر کرتے ہیں تو آج اپنا فرض سمجھ کر شئیر کیجئے (شکریہ

Roxi93
 

🌷🌷🌷
*✍🏻✍🏻کبھی کبھی کچھ یادیں کچھ باتیں ... کانچ کے ٹکڑوں کی طرح آپ کے سامنے بکھری پڑی ہوتی ہیــــں ... اور آپ ننگے پاؤں ان پر چل رہے ہوتے ہیــــں*
☕☕

Roxi93
 

*کہاں ہے بلاول کہاں ہے مریم نواز اور کہاں ہے شہباز شریف اور انکی سوشل میڈیا ٹیمیں اور ن لیگی سارے...*
*سارا پاکستان آج کشمیر کیساتھ کھڑا ہے اور یہ سب کیوں چپ ہیں*
*پٹواری اور جیالے بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنی قیادت سے ضرور پوچھیں کیوں کوئی ریلی تک نہیں کی کشمیر کیلئے*

Roxi93
 

اس نقشہ کا خواب وزیر اعظم نواز شریف نے پانچ سال پہلے دیکھا تھا۔ مصروفیتِ کرپشن کی وجہ سے عمل نہیں کر سکے۔ عمران خان بلا وجہ کریڈٹ نہ لیں۔
پٹواری🤣🤣

Roxi93
 

تمام جماعتیں نئے نقشے کی حمایت میں اجلاس میں شریک ہوئیں تو مولانا فضل الرحمن کیوں شامل نہیں ہوئے؟
کیا انہیں کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرنے پر دکھ پہنچا ہے؟
انہیں وضاحت کرنا ہو گی کہ وہ کیوں اس اجلاس میں شریک نہیں ہوئے جس میں انڈیا کے مفادات کو نقصان پہنچنا تھا؟

Roxi93
 

کشمیر کونقشہ میں پاکستان کاحصہ بنانےکی تقریب میں سب پارٹیاں شامل ہوئیں سوائے اس ڈیزل کے جو10سال کشمیرکمیٹی کاسالابنارہا😡👊

Roxi93
 

England vs Pakistan, 1st Test
Day 4: Lunch Break - England need 222 runs
PAK - 326 & 169
ENG - 219 & 55/1 (22)
CRR: 2.50
Batting R(B) 4s 6s SR
Joe Root* 18(31) 2 0 58<img class=" />
Dominic Sibley 26(74) 3 0 35.14
Bowling O M R W
Shadab Khan* 1 0 4 0
Yasir Shah 5 0 14 0
Partnership: 33(65)
Last wkt: Rory Burns lbw b Abbas 10(28) - 22/1 in 11.1 ov.
Recent balls: ... | 0 1 0 0 3 0 | 1 1 0 0 1 1

Roxi93
 

تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔

Roxi93
 

طلب کریں تو یہ آنکھیں ہی ان کو دے دوں میں "
"مگر یہ لوگ ان آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں۔

Roxi93
 

دو تہائی سے زیادہ____، قبرستان هے یہ دُنیا...
کسی کا دل مَر گیا اور__، کوئی پورا مَر گیا...!!

Roxi93
 

🌹 *زِندگی کی حقیقت سے بُہت سنجیدہ اور بُہت رنجیدہ نہ ہوں ایک بات تو طے ہے کہ آپ اس سے بھاگ نہیں سکتے۔*

Roxi93
 

میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا.....!!!
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا ؟؟؟
#جون_ایلیاء

Roxi93
 

جانے کہاں بسے گی تو
جانے کہاں رہوں گا میں
جون ایلیا
😓👉💔

Roxi93
 

یوں کیجئے زہر دیجئے۔۔۔۔
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی
جون ایلیاُ