Damadam.pk
Roy-8's posts | Damadam

Roy-8's posts:

Roy-8
 

میں نے اسے بولا تھا
تمہاری آئ ڈی میں جتنے ٹھرکی لڑکے ہیں انکو بلاک کر دو
سب سے پہلے اس نے مجھے ہی بلاک کردیا🙄😒🤧😕

Roy-8
 

ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ہر مایوسی کے بعد اُسے گلے لگائے..❤️🫂

Roy-8
 

میرے بوسوں کی تم کیا تاب لاؤ گی
مجھے عادت ہے کاٹ کھانے کی 😍🍑
🥵🔞🥀

Roy-8
 

yeh Rumi Fairy
sala boys ko bewakof bana Raha fake insan

Roy-8
 

yeh sala .. Rumi Fairy
fake I'd hai 🤣

Roy-8
 

اللّہ کرے اُس کے سارے دانت گرجائے🙌😈
جب وہ کسی اور سے ہنس کر بات کرے..🥺
😒🤔🙄🙄

Roy-8
 

پٹھان بیوی کو گھمانے کیلیے قبرستان لے گیا.
بیوی نے کہا یہ کیا گھومنے کی جگہ ھے ؟
پٹھان نے کہا پاگل کی بچی
یہاں آنے کیلئے لوگ مرتے ھیں
تو نخرے کرتی ھے
😝

Roy-8
 

" Chamchi🥄 K Munh wali larkiyun ne bhi Bf rakha hwa hai 🙂"

Roy-8
 

ہر جگہ میرے چمکنے سے اُجالا ہو جائے
جو میری پوسٹ پہ نہ آۓ وہ کالا ہو جائے
🤣🤭😅😁

Roy-8
 

yeh married girls kitni achi hoti apki sari bate manti ♥️

Roy-8
 

aj Kal ki girls bht zayda bewafa Hain yar aesa Q 😭

Roy-8
 

ایک دن غالب نے اڑتے ہوئے پرندے سے کہا :
نہیں ہے ڈر تجھے کیا آسمان سے گرنے کا؟🤔
پرندے نے کہا
یار غالب ایویں چولاں ناں مار مینوں وی وہم پاہ دتا ای۔۔🙄🤦🤣

Roy-8
 

آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
😁🤣😜

Roy-8
 

ہم کہاں جائے مرشد
کوئی منہ بنا لیتی ہے تو کوئی
بھائی...!!!😔🙈🙊🤣

Roy-8
 

میرا کوئی قصور نہیں..😔😒
لڑکیاں جان بوجھ کے مجھے اچھی لگتی ہیں🙈.. 🙂😂🔥

مصور عالم کی بنائی گئی✨🌸 
تمام تر 
تخلیقات میں سے 
میرے دل نے
 جسکو محبت کرنے کے لیے چنا !
وہ شخص فقط تم ہو !✨❤
R  : مصور عالم کی بنائی گئی✨🌸 تمام تر تخلیقات میں سے میرے دل نے جسکو محبت - 
Roy-8
 

وہ لڑکیاں جو بسکٹ کھانے کے بعد پیکٹ میں موجود چُورا بھی نہیں چھوڑتی 🙄
وہ بھی جانو کوکہتی ہیں 😒
جانو!😅
تھمارے لئے دنیا بھی چھوڑ دوں گی 😂😂

Roy-8
 

ٹیچر کل اگر ہوم ورک نہیں کیا
تو مرغا بناؤں گی
سٹوڈنٹ ٹھیک ہے
ٹیچر نان اور کولڈ ڈرنک میں لے آؤنگا😂

Roy-8
 

لڑکیاں ٹیچنگ اس لیے کرتی ہیں .کیونکہ پیسے بھی مل جاتے ہیں اور بچوں کی چیزیں بھی لے کر کھا جاتی ہیں😝😁😂🤧

Roy-8
 

ﺑﮯ ﺷﮏ ﺩﮐﮫ ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
😂😂😂😂😂😊
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ