Damadam.pk
Roy-8's posts | Damadam

Roy-8's posts:

Roy-8
 

جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہیں وہ مجھے اپنا گردہ دے دیں پلیز__😬😌😌
میں نے آئی فون14لینا ہے😋😂😂

بہترین ہے وہ بازو جو آپ کو اس وقت گلے لگائے جب آپ کمزور پڑ چکے ہوں اور سلام ہے ان آنکھوں کو جو اس وقت بھی آپ کو چاہیں جب دُنیا کی بدصورتیاں آپ پر چھا چکی ہوں عظیم ہے وہ دل جو تب بھی آپ سے محبت کرتا رہے جب ساری دنیا کی زمین آپ پر تنگ ہو چکی ہو💞💞
R  : بہترین ہے وہ بازو جو آپ کو اس وقت گلے لگائے جب آپ کمزور پڑ چکے ہوں اور سلام - 
Roy-8
 

خوبصورت لڑکی مجھے بھائی نا کہا کریں ہارٹ اٹیک آنے کا خطرہ ہوتا مجھے 😇💔
♥️

Roy-8
 

جن لوگوں کا کہیں بھی جی نہیں لگتا ۔۔۔😁🙃😁
وہ میرے نام کے آگے جی لگا سکتے ہیں😆😜😁
✍️💯🔥

💕💕 نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے 💕💕
💕💕 خدا دل تو دیتا ہے لیکن، دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے،
  💔
R  : 💕💕 نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے 💕💕 💕💕 خدا دل تو دیتا ہے - 
Beautiful People image
R  : میں نے تیرا نام دل♥️ رکھ دیا میں نے تیرا نام دل♥️ رکھ دیا دھڑکے کا تو اس - 
ابتدائے آدم سے لے کر اب تک اس کائنات کی  سب بڑی خرابی یہ ہے کہ  آدمی  ہمیشہ اپنے من پسند شخص کی بانہوں کا قحط زدہ رہا ہے❤️
R  : ابتدائے آدم سے لے کر اب تک اس کائنات کی سب بڑی خرابی یہ ہے کہ آدمی ہمیشہ - 
Roy-8
 

ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﮧ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻨﮩﺎ
ﻭﮦ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺗﮭﻮﮌﺍ --- ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ❤
🖤

Roy-8
 

بابا جی : فوجی تیرے ہاتھ میں جانو والی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں شاید وہاں ہو🤣🤣😂

Roy-8
 

خواتین کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ درگاہ کی طرح ہوتا ہے، کوئی نہ کوئی حاضری دیتا رہتا ہے جب کہ مردوں کا اکاؤنٹ آسیب زدہ حویلی کی طرح ہوتا ہے، کبھی کوئی بھولا بھٹکا مسافر آ جائے تو ٹھیک ورنہ لوگ دور سے ہی گزر جاتے ہیں
😁

Roy-8
 

گلابی ہونٹ،نشیلی آنکھیں،پتلی کمر
ہاۓۓۓۓۓ وہ کھسرا میرا دل لے گیا
😐❤🤦😆🤪😁😅

Roy-8
 

اور جب میں بور ہونے لگتا ہوں، لڑکی والی آئیڈی اوپن کرلیتا ہوں.. وہاں پھر لڑکے میرا بہت خیال رکھتے ہیں 😂
اففففففف
😝😁

Roy-8
 

Meko gf nhi mil rahi God plz sab ka breakup krwa de Bf gf husband wife ka bhi 😭😭😭🥹

Roy-8
 

Kitna miss kar rha hoon us larki ko yar ♥️

Roy-8
 

Kash sab ka break up ho jaye sab na husband wife ka bhi 😭

Roy-8
 

سسرال والے بھی تگڑے نہیں ہونے چاہئے
بیوی کو ڈانٹ دو تو 15 منٹ بعد ویگو ڈالا گھر کے باہر بریک لگاتا ہے
بندہ لڑ وی نہی سگدا🤣😭

Roy-8
 

میں پیار کروں تو کیسے کروں۔۔۔۔؟🤔
مجھے تو یہ بھی نہیں پتا۔۔۔😔
کہ جانو لڑکے کو کہتے ہیں یا لڑکی کو۔۔🙊🙄

Roy-8
 

jis larki ko Dil chata wohi apko ignore krti

Roy-8
 

wo larki bohat yad awti hai ♥️

Roy-8
 

سنا ہے جس لڑکی کے ہونٹ بڑے ہوتے اس کی شادی کالے انسان سے ہوتی ۔۔🤣😭💋