Damadam.pk
Royal-blue's posts | Damadam

Royal-blue's posts:

Royal-blue
 

داغ دنیا نے دیے زخم زمانے سے ملے
ہم کو تحفے یہ دوست بنانے سے ملے
اور ہم ترستے ہی رہے تمہاری ملاقات کو
پر تم فلانے سے فلانے سے فلانے سے ملے
💔🔥💔

Royal-blue
 

اگر میرے بس میں ہوتا
تو واپس وہ لمحہ لاتا
نہ ہم تمہیں جانے دیتے
نہ تم بھی ہمیں چھوڑ کے جاتی
💔🔥💔

Royal-blue
 

بیٹھ سکتے ہو میرے پاس اگر دل چاہے
دل نہ مانے تو کسی وقت بھی جا سکتے ہو
تم مجھ سے بات کر سکتے ہو محبّت کے گرز سے
اور مصیبت کے وقت مجھے کال بھی ملا سکتے ہو

Royal-blue
 

میں کیا کسی کے ساتھ چلوں گا تمام عمر
او میرا تو خُود اپنے ساتھ گزارا نہیں ہوا
اور جس شخص کے لیے مجھے ٹھکرا کے گے ہو تم
مینے سنا ہے وہ شخص بھی تمہارا نہیں ہوا

Royal-blue
 

اک دوسرے بغیر جی رہے ہیں ہم
دونوں میں کوئی ایک تو جھوٹا ضرور ہے

Royal-blue
 

ڈرو اس وقت سے کہ جب پلٹو
تو کسی کو منتظر نہ پاؤ

Indian Celebs image
R  : جو لوگ ہمیں خودکشی کے مقام تک لاتے ہیں🖤🔥 کیا وہ اس قابل ہوتے ہیں کہ انکی - 
Royal-blue
 

کرنے دو جو بکواس کرتے ہیں😍❤
خالی برتن ہمیشہ آواز کرتے ہیں🔥

Royal-blue
 

کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀

Royal-blue
 

کوئی دوسرا ہمارا دل نہیں توڑتا
ہم خود اپنا دل توڑتے ہیں
ایک ایسی جگہ رہ کر
جہاں ہماری ضرورت نہیں ہوتی💔🥀

Royal-blue
 

😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥

Royal-blue
 

میرا ماننا یہ ہے کہ جسے محبّت مُنہ ہو لگاتی ہو
اسے محبّت کے بارے میں بات بھی نہیں کرنی چاہے

Beautiful People image
R  : ایک رشتہ تھا اس سے ململ سا اس نے جھاڑی پہ ڈال کر کھینچا..💔 - 
Beautiful People image
R  : میں خیروشر کے توازن میں رہنا چاہتا ہوں مجھے پتا تو چلے مجھ میں کیا زیادہ - 
Digital Art image
R  : جودیکهتاهوں وه کہنے کاعادی هوں میں اپنے شهر کاسب سے بڑافسادی هوں🥀🍂🍁 - 
Royal-blue
 

زرد پیڑوں کو نہ راس آئی بہاروں کی دُعا
اَبر آئے بھی تو سیلاب کی صورت آئے ۔🥀🍂🍁

Royal-blue
 

ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﻭﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ
ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ___ ﻗﻠﻨﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ.
ﺗﯿﺮﮮ ﮐﻮﭼﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ.
ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﺳﮑﻨﺪﺭ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ. 🔥🔥

Digital Art image
R  : رُخ بدلتا ہوں تو شہ رگ میں چبھن ہوتی ہے عشق بھی جنگ کا میدان ہوا ہو جیسے - 
کون دے گا سکون آنکھوں کو🔥
🖤مرشد🖤
کس کودیکھوں کہ نیند آ جاۓ💫
R  : کون دے گا سکون آنکھوں کو🔥 🖤مرشد🖤 کس کودیکھوں کہ نیند آ جاۓ💫 - 
Indian Celebs image
R  : درد ہی کیوں سکھا رہا ہے کیسے جیتے ہیں زندگی 🖤🥀 -