Damadam.pk
Royal-blue's posts | Damadam

Royal-blue's posts:

Royal-blue
 

نیتیں صاف بھی ہوں تو 🙌
الزام لگا دیۓ جاتے ہیں💫💦

Royal-blue
 

آج محفل میں تیرا ذکر ہوا
اور ہم نے اپنی آنکھیں جھکا لی۔۔😥

Royal-blue
 

اس سے پہلے کہ جدائی کی خبرتم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے

Royal-blue
 

جس شخص کی خاطر یہ تیرا حال ہے
اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں🥀🍂🍁

Royal-blue
 

پوچھا حال شہر کا تو سرجھکا کہ کہا_😔
لوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتا نہیں..!💔💯

Royal-blue
 

بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔💔💔

Royal-blue
 

مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!____اقبال
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!____!!❤

Royal-blue
 

تصویر تو بنا لی بس آنکھیں نہ بن پائیں ہم سے
وہ شخص ہم سے تصویر میں بھی نظریں چرا گیا💔

Royal-blue
 

تیری آواز زخم بھرتی ھے
اے میرے مہرباں! بولا کر

Royal-blue
 

وہ پھول لے کر آئیں ہیں ہاۓ🌹
وہ ڈھونڈ رہے ہیں قبر میری🥀

Royal-blue
 

اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں😊
دل سے اُترے هوئے لوگوں سے ... شکایت کیسی ...!!!!💔

Royal-blue
 

اس درد کا علاج نہ دعا ہے نہ دوا ہے
فقط تیرا دیدار ہے

Royal-blue
 

ھم معزرت خواہ ہے ااااے دل❤️
تجھے بے قدروں کے حوالے کر دیا👏🏻😍

Royal-blue
 

ﺍﮔﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺗﻔﺎﻕ ، ﺗﻮ ﯾﻮﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﻭﮦ ﭼﻠﮯ ﺍﺱ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ 😔
💯〽

Royal-blue
 

سســــکیاں لیتا ہے وجود میرا
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری_

Royal-blue
 

ہم اوارہ ہی سہی☠️🚩صاحب مگر یقین مانو منافق نہیں🖕🔥

Royal-blue
 

ہزار عیب ہوں لیکن اٹل حقیقت ہے
غریب لوگ محبت شدید کرتے ہیں۔۔،🥰

Royal-blue
 

اگر کبھی کہوں کے ضرورت نہیں ہے تمہاری
تو ٹھہر جایا کرو
اس وقت سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے تمہاری
💔🔥💔🔥

Royal-blue
 

میں کھولتا ہوں در دل اگر کوئی آ جاۓ
پر اس کا یہ نہیں مطلب کہ ہر کوئی آ جاۓ
میں اندھا بن کے گزرتے ہُوں کو دیکھتا تھا
میں چاہتا تھا مجھے دیکھ کے کوئی آ جاۓ
💔🔥💔🔥

Royal-blue
 

اک سوال کہ
کوئی مر جاۓ تو صبر آتا ہے
کوئی مر جاۓ تو صبر آتا ہے
کوئی بچھڑ جاۓ تو کیوں نہیں آتا
💔🔥💔