Damadam.pk
Royal-blue's posts | Damadam

Royal-blue's posts:

Royal-blue
 

کچھ لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں
ساتھ نہ رہیں تو گمان میں رہ جاتے ہیں
🖤

Royal-blue
 

ہَر تِل پہ ہَر رُخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا
اب وَصل کے اِصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا
مَحبوب کی گَلی میں بھی جانا سَنبھل کے
سُنتے ہیں کہ دِیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا
اب ٹیکس اَداؤں پہ بھی دینا ہی پڑے گا
بے وَجہ کے اِنکار پہ بھی ٹیکس لگے گا

Royal-blue
 

میرے نظریات مٌجھے تنہا کرتے ہیں
مٌنافق ہو جاٶں تو ابھی بھیڑ لگ جاۓ

Royal-blue
 

چھوڑ کے جانا ہے تو جا!!
پر مات ادھوری ثابت کر
مجھ سےجھگڑا کر
اور مجھکو
غیرضروری ثابت کر !!
بات بجا ہے کہ
ہوتے ہیں
دو چار مسائل سب کےہی
جانتی ہوں مجبوری کو
لیکن مجبوری ثابت کر !!
بحث نہیں بنتی دونوں کی
پھربھی
اے "بہتان پرست"
جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں
ایک تو پوری ثابت کر !!!

Royal-blue
 

*💢1❣#اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں❣
❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣
❣#اس_نے_کہا_تمہارے_ساتھ_کیا_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_محبت_وفاہے❣
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣
❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣
❣#اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئے❣
❣#ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہے💢*

Funny joke
R  : 😂😂😂🤣🤣🤣 - 
Royal-blue
 

اَپنِے #دِل سِے نِکَال کَر______مُجھ کَو
تِیرِے #ھَونٹوں پہ #سِسکِیَاں کِیوں ہیں
#زَخم دِے کَر وہ مُجھی سِے پُوچھتَا ہے
مِیرِے #لِہجے مِیں یہ #تَلخیاں کِیوں ہیں

Royal-blue
 

ہو جاؤ گے بن مطلب ہی بدنام🥀
راز اپنے خود تک ہی رکھا کرو🌻

Royal-blue
 

💞لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں !! 💕👉
💓یہ بھی ھم سوچیں گے،تو پھر لوگ کیا سوچیں گے...💓

Royal-blue
 

کان تیری صداؤں کو ترس گئے!
یہ آنکھیں,
تیری دید کے فاقوں سے مر گئیں❤

Royal-blue
 

کیا ہے پیار بتاؤ نا
دل کا چین یا دل کا روگ
بڑا مشکل ہے پیار نبھانا
ایسا کیوں کہتے ہیں لوگ
کیا ہے پیار بتاؤ نا
دل کا چین یا دل کا روگ

Royal-blue
 

ہمارے بعد کوئی ہم جیسی محبّت کرے
تو ہماری قبر پر لعنت بھیجنا

Paintings image
R  : "یہ اہل دنیا کے دلچسپ دھوکے یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں" - 
Turkish Celebs image
R  : عید سے 'ع' ہٹا اور 'د' کو جوڑ پھر جو بنے اس کے لیے راہ نکال__❤🥀 - 
جس دن مجھے تمہاری گود میں سر رکھ کے سونے کا مکمل حق مل جائے گا نا اس دن میں اپنے پاس پڑی تمام نیند کی گولیاں کوڑے دان میں پھینک دوں گا۔
R  : جس دن مجھے تمہاری گود میں سر رکھ کے سونے کا مکمل حق مل جائے گا نا اس دن میں - 
Royal-blue
 

مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔

Royal-blue
 

ہائے وہ آگ کہ جو دل میں سُلگتی ہی رہے
ہائے! وہ بات کہ جِس کا کبھی اظہار نہ ہو

Royal-blue
 

کسی نے اہل ستم کو ایک لفظ نہ کہا...
سبھی نے مجھ سے کہا حوصلہ رکھو...

Royal-blue
 

ہم نے دیکھے ہیں آسماں کو زمیں سے ملانے والے
ہم جانتے ہیں باتوں میں کس قدر آسانی ہے
نقاش احمد

Royal-blue
 

شرم نہیں آتی اتنی رات
تک جاگتے ہوۓ،😱😂
میں تو پانی پینے اُٹھا
تھا 🤣