خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،✌️ جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔🔥 😎✌✌ ❣️
محبت کی ایک سے ذیادہ دلیل نہیں ہوتی اور بے وفاٸی کے سو بہانے ہوتے ہیں 💔💔
تمہارے تو ستم بھی پارسائی کی علامت ہیں
ہمارے مسکرانے سے غلط پیغام جاتا ہے
اس سے پہلے کہ جدائی کی خبرتم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹️☹️
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
😘محبت کرنے اور محبت ہوجانے سے❤️❤️
😘زیادہ اہم محبت نبھانا ہوتا ہے...💞❤️❤️
😘😘❤️❤️
اگر تم خوش ہو تو شور مت مچاؤ کیونکہ اُداسی کچی نیند سوتی ہے🥀🍂🍁
*وہ اکلوتا آنسو جو میری موت کی خبر سن کر تمہاری آنکھ سے نکلے گا میری محبت کا کل اثاثہ ہو گا🥀🌚*
دیکھ! ہَر چِیز عارضی ہے یَہاں...
تُو نے اِک دِن مُجھے بھی کھونا ہے!
😊
زرد پیڑوں کو نہ راس آئی بہاروں کی دُعا
اَبر آئے بھی تو سیلاب کی صورت آئے ۔🥀🍂🍁
مشکل کی گھڑی میں ساتھ دینے والا اور چھوڑ جانے والا کبھی نہیں بھولتا
ذندگی اک بوجھ بن گئی شاید
اب دالوں میں محبّت نھیں رہی شاید
وہ بغیر غلطی کے اب روٹھ جاتا ہے مجھ سے
لگتا ہے اسے میری ضرورت نہیں رہی شاید
شاید مجھ سے بہتر مل گیا ہے اسے
ایسا بھی ہو سکتا ہے وہ مجھے آزما رہا ہے شاید
اسے بتانا چاہتا ہوں کے محبّتوں میں ایسا نہیں چلتا
تمہاری اس بےرخی سے کسی کا دل جلتا ہو شاید
Suno DD khatam ho raha ha,
Agar ye sb achanak sy ho gya to?
Agar asa hwa to bhool jao gi?
kya hmara sath DD tk e tha?
kya hm main tm main kch tha e nahin?
kya wo sb batain wo intzaar mehaz wqt guzari thi?
btao mjhy?
کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی
میں چراغ وہ بھی بجھا ہوا میری رات کیسے چمک گئی
مری داستاں کا عروج تھا تری نرم پلکوں کی چھاؤں میں
میرے ساتھ تھا تجھے جاگنا تری آنکھ کیسے جھپک گئی
بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے
نہ کبھی ہمارے قدم بڑھے نہ کبھی تمہاری جھجک گئی
ترے ہاتھ سے مرے ہونٹ تک وہی انتظار کی پیاس ہے
مرے نام کی جو شراب تھی کہیں راستے میں چھلک گئی
تجھے بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ہوسکیں
تری یاد شاخ گلاب ہے جو ہوا چلی تو لچک گئی
دل میں جو ہے وہی زبان پر ہے
Dil Me Jo Hai Wahi Zaban Par Hai
اور ہم میں کوئی خاص بات نہیں
Aur Hum Me Koi Khas Baat Nhi
تم کسی اور کو چن لو گے ہمارے ہوتے
ہم نے سوچا ہی نہیں تھا یہ تمہارے ہوتے
تُم پہ کھلتا کہ خساروں میں بھی لطف آتا ہے
تُم کسی شخص سے گر جیت کے ہارے ہوتے
ہجر لازم تھا مگر وصل کے لمحے، دُکھ ہے
ہم نے دو چار سہی ، اور گزارے ہوتے
تُم کو ٹکڑوں میں محبت کا صلہ کیا دیتے
تُم کبھی چھوڑ کے دنیا کو ہمارے ہوتے
اُن کی قیمت میں تمہیں دونوں جہاں دے دیتا
تُم نے کنگن مِرے ہاتھوں میں اُتارے ہوتے
“ہو سکتا ہے یہ تمہارے لیے اہمیت کا حامل نا ہو! لیکن یہ میرا دل تھا”
💔
Aasman sy pary ik jahan hai kahin🌠
jhoot sach ka jahan Qaida hi nahin 🥰
roshni main jahan ki alag noor hai🌈
saay jismon sy aagy jahaan jaty hain🚶🏻
chal wahan jaty hain👩❤️👨
chal wahaan jaty hain👩❤️👨❤️❤️
Ja wy sajna main ni karna tera aitbaar🥀😔😔
jhooty hain tere wady jhoota tera pyaar🥺😢💔
ہر ایک نظر میں شوق کا پیغام تھا مگر
ہم خود پرست خود سا کوئی ڈھونڈتے رہے🕊️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain