اُس کی آنکھوں کے___دریچے میں رہا کرتے تھے سچے خوابوں کی طرح___ہم بھی ہُوا کرتے تھے اب یہ تُجھ پر ہے مُحبت میں مُجھے جیسے گُزار ورنہ ہم لوگ تو______مرضی سے جِیا کرتے تھے اے مُحبت کو بڑا کام___________سمجھنے والو یہ بڑا کام کبھی_________ہم بھی کِیا کرتے تھے
❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤ میں نے کہا وہ سپنا ہے❤ ❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے ❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤ میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤ ❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤