ضروری ہدایت،، 😂🙈 اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں جیسے میرا شونا، میرا جانو ،بےبی،شوگر،چاکلیٹ سویٹ کینڈی،بسکٹ،کیک وغیرہ 😋😋😋😋 یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں 😝 یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤨😩 نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں😁جیسے،، میرا پیٹرول،، میرا ڈیزل،میرا آئی فون، میرا ہیلی کاپٹر😂😂😂 میرا اے سی،، میرا تیل کا کنواں،، میرا محل،، میری فیکٹری،،🤣 محبوب کی ویلیو بڑھائیں، زندگی کو آسان بنائیں،، اور ہاں موسم کے حساب سے محبوب کو چلغوزہ بھی کہہ سکتے ہیں،،،😎🤧