تو نہ آے نظر تو لگتا ہے ایسے
میری آنکھیں فضول ہوں جیسے
عین ممکن ہے کے ہماری جنّت میں بھی ملاقات نہ ہو
یہاں زات کا مصلہ ہے وہاں درجات کا مصلہ نہ ہو
تم ہی تو ضروری ہو
اگر تم سمجھو تو
مگر اس نے خدا کی قسم کھا کر کہا تھا
کہ اسے مُحبّت ہے مجھ سے
💔😔💔
میں بددعائیں سمیتوں گا تاکے دنیا میں
کسی کے پاس دعا کے علاوہ کچھ نہ رہے
روتے ہووے مرد کی مُحبّت پر یقین نہ کرنے والی عورت
طوائف سے بھی زیادہ بدتر ہوتی ہے
اس قدر محبّت تھی اسے مجھ سے
کہ ساری دنیا کی دیوارین چھوڑ کر اسنے مجھے چونا لگایا
💔💔
دل ہے کہیں اور دھڑکن ہے کہیں
سانسیں ہیں مگر کیوں زندہ میں نہیں
تیرے بعد کسی اور کو چاہیں
دل کی ایسی بغاوت پے لعنت
جتنا تم دل میں لئے پھرتے ہو
اتنا درد تو روز میرے سر میں ہوتا ہے
میں سب کو کہتا ہوں کہ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
لیکن مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی
اب مجھے کون ہرا سکتا ہے
وہ میرے دل کا آخری ڈر تھا
یہ دل جب ٹوٹ جاۓ تو فلک بھی کانپ اٹھتے ہیں
محبّت روٹھ جاۓ تو وبائیں پھیل جاتی ہیں
چھوڑتا نہ تو اور کیا کرتا
شرک کرنے لگی تھی وہ
مہینے مناسب ہی نہیں سمجھی پیروں فقیروں تک رسائی
اب محبوب بھی قدموں تک لاؤں تو مر نہ جاؤں
خدا کرے تمہارا بھی کوئی یوسف ہو
خدا کرے تمہیں کمیز بھی نہ ملے اس کی
کوئی تو روے گا میرے جنازے پے
کوئی تو کہے گا حاۓ وہ جان ہے میری



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain