جب کہا تھا مہبت گناہ تو نہیں👊🏻 پھر گناہ کے برابر سزا 😭کیوں ملی
زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے رہو💔 جان لے کر کہو گے کے 🔥جیتے رہو
🪐پیار جب جب زمین پے اتارہ گیا
🌚زندگی تیرے صدقے میں وارہ گیا
🚶🏻پیار زندہ رہا مقتلوں میں مگر
😯پیار جس نے کیا ہے وہ مرا گیا
🔥حد یہی ہے تو حد سے گزر جايیں گے
"مرشد!!!
وہ بڑا کھڑوس ہے"☹️😒
"مرشد!
پھر بھی پیار آتا ہے اس پر"❤😍
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
تیرے ساتھ کا مطلب جو بھی تھا__!!!!
تیرے بعد کا مطلب کچھ بھی نہیں__!!💔😓
یہ تیری دید سے پہلے کی بات ہے .
ہم جیسے لوگ محبت سے باز رہتے تھے 🔥
بچپن میں اندھیرے سے ڈر لگتا تھا اور
آج اُسی اندھیرے میں سکون ملتا ہے ..🖤🔥
😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥
انسان کو مارتی ہمیشہ محبتیں ہیں،،
نفرت تو ہمیں جینا سکھاتی ہے💯🔥
پيار نبھانا آنا چاٸيے صاحب😊
ہو تو سب کو جاتا ہے 🖤
گلی میں کھیلتے بچوں سے خوف آتا ہے
یار انکو بھی محبت نے گھیر لینا ہے
*ہر شام یہ سوال محبت سے کیا ملا*
*ہر شام یہ جواب کہ ہر شام رو پڑے*
اب میں چاہوں بھی تو دنیا سے نہیں مِل سکتا
زندگی تُو نے بہت دور اتارا ہے مجھے
گزار دوں ترے غم میں جو عُمرِ خِضر ملے
ترے نثار،یہ دو دن کی زندگی کیا ہے؟
😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥
تِیری َیاد عبادَت مِیری،،،
میں ہَنجُواں دِی کَراں تَسبِی،،،💔💔🥀
آتا ہے کون کون میرے غم کو بانٹنے 🥺
محسن تو میری موت کی افوہ اڑا کے دیکھ 💔
━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══Royal ☠︎


ہائے وہ آگ کہ جو دل میں سُلگتی ہی رہے
ہائے! وہ بات کہ جِس کا کبھی اظہار نہ ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain