ضروری نہیں کہ مال کا ہی صدقہ ہو..... لوگوں کے برے معاملات سے درگزر کرنا..... عزت و عقل کا صدقہ ہے جو ہم ہر روز دن میں کیی بار کر سکتے ہیں....... یقین کیجئے..... اللہ کی مدد ضرور آتی ہے.... جب آپ اللہ کے لیے زرا سا جھکتے ہیں..... یعنی کے دوسروں کو معاف کرے اور اپ صبر کریں
ایک ہی درخت کے پتوں کا مختلف رنگ۔۔۔۔۔۔یہ درخت کشمیر میں پایا جاتا ہے جسے مقامی زبان میں جماڑی کہا جاتا ہے۔اس درخت کے ساتھ پھل بھی لگتا ہے جو کھانے میں نہایت ہی ذاہیقہ دار ہوتا ہے اور خاص کر مئ جون میں جب سیاح کشمیر کا رخ کرتے ہیں تو یہ پھل بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔۔۔۔اللہ پاک نے ایسی ہی ہزاروں نعمتیں ہم انسانوں کے لیے پیدا کی ہیں لیکن ہم بدقست انسان اللہ پاک کی دی ہوئ نعمتوں کا شکر تک ادا نہیں کرتے۔
حضرت ابو قتادہ انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: أن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم سُئل عن صوم يوم الإثنين؟ قال : ذاک يوم ولدت فيه ويوم بعثت أو أنزل عليّ فيه. ’’نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پیر کے دن روزہ رکھنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اسی روز میری ولادت ہوئی اور اسی روز میری بعثت ہوئی اور اسی روز میرے اوپر قرآن نازل کیا گیا۔‘‘ صحیح مسلم، الصحيح، کتاب الصيام، جلد2:صفحہ 819، حدیث نمبر: 1162
••••••─━━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━─•••••• 🍂 یہ تڪلیف عارضی ہے یہ غم بس ڪچھ وقت ڪا حصہ ہیں تمہیں ابھی ایسا لگے گا جیسے یہاں زندگی ختم ہوجائے گی جیسے پھر ڪبھی مسڪرا نہیں پاؤ گے جیسے یہ غم عمر بھر روح ڪا حصہ رہے گا مگر ایسا ہوتا نہیں وقت ڪے ساتھ ساتھ بہت ڪچھ بدل جاتا ہے ہاں ڪچھ غم بھولتے نہیں ہیں مگر وقت اور حالات ان غموں ڪـے بدلے اتنی خوشیاں دیتے ہیں ڪہ انسان ڪو ماضی یاد تو آتا ہے مگر تڪلیف نہیں ہوتی یہی ڪائنات ڪی حقیقت ہے۔۔۔ یہی اللہ ڪی محبت ہے۔۔۔ 🍂 ••••••─━━━═•✵⊰✿⊱✵•═━━─•••••• 🍂 پھر اللہ جس کو چاہے اس کے بعد توبہ نصیب کردے، اور اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔ 🍂 🍂 (سورۃ التوبة آیت نمبر 27) 🍂
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: ذُكِرَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ نَامَ لَيْلَةً حَتَّى أَصْبَحَ، قَالَ: ذَلِكَ الشَّيْطَانُ بَالَ فِي أُذُنَيْهِ . رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ایسے شخص کا ذکر کیا گیا جو صبح تک سوتا رہا، آپ نے فرمایا: شیطان نے اس شخص کے کانوں میں پیشاب کر دیا ہے ۱؎۔ Sunnan e Ibn e Maja#1330 Status: صحیح