Damadam.pk
Ruba.pari22's posts | Damadam

Ruba.pari22's posts:

ایک قبر پہ لکھا ہو عجیب جملہ 

 ""میں اہم تھا یہ ہی وہم تھا ""'' ''
R  : ایک قبر پہ لکھا ہو عجیب جملہ ""میں اہم تھا یہ ہی وہم تھا ""'' '' - 
قرآن وہ آئینہ ہے جو انسان کو اللّٰه تعالیٰ 
سے ملاقات کے لئے تیار کرتا ہے...💯🔥✨✨🌸
R  : قرآن وہ آئینہ ہے جو انسان کو اللّٰه تعالیٰ سے ملاقات کے لئے تیار کرتا - 
Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Social media post
R  : Post by ruba - 
"•••انسان کی زندگی تو اس قدر مختصر ہے کہ وہ محبت کا حق بھی ادا نہیں کرسکتا جانے لوگ نفرت کیلئے وقت کہاں سے نکال لیتے ہیں•••"
R  : "•••انسان کی زندگی تو اس قدر مختصر ہے کہ وہ محبت کا حق بھی ادا نہیں کرسکتا - 
Ruba.pari22
 

زندگی میں کبھی کسی رشتےکو ضد ہٹ دھرمی یا انا میں نہ توڑیں۔💕۔کسی تعلق کو نفرت کی نظر نہ کریں۔💕۔کسی کے لیے اپنے دل اور گھر کے دروازے بند نہیں کریں۔💕۔موت نے اک دن ہر رشتے ہر تعلق کو جدا کر دینا ہ۔۔💕۔موت سے پہلے رشتوں کو بے موت نہ ماریں۔۔💕۔💗

ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کیجئے  ، توڑنے کی نہیں  ۔۔۔۔!   دنیا میں سوئی بن کر رہئیے  ، قینچی بن کر نہیں  ۔۔۔۔۔   کیونکہ  سوئی دو کو ایک کر دیتی ہے  اور قینچی ایک کو دو کر دیتی ہے!!!!   *خوش رہیں  ، خوشیاں بانٹیں
R  : ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کیجئے ، توڑنے کی نہیں ۔۔۔۔! دنیا میں سوئی بن کر - 
Ruba.pari22
 

مجھے لگتا ہے چائے کے اندر ڈالی ہوئی چینی کا بھی دل ہوتا ہے......
اس کی بھی سیلف ریسپیکٹ ہوتی ہے.....
اگر آپ اس کے ہوتے ہوئے کسی دوسری سویٹ کو کھائیں تو وہ چپ چاپ کہیں اپنا ذائقہ لے کر چلی جاتی ہے......
اور اس کے بعد سب کچھ پھیکا پھیکا لگنے لگتا ہے.....
ایک کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے سے محبت نہ کریں...... ورنہ محبت بھی چپ چاپ اپنی مٹھاس لے کر کہیں چلی جائے گی.....❤
💞

مخـلص رشتــے بنــانــے کــے لئــے مخلـص ہــونـــا ضــروری ہــے آدھــا ســــچ اور آدھـــا جھــوٹ کا مطلـب آپ کــے رشتــے کـــی بنیـــاد مـیـں ہـی مـلاوٹ تھــی....!!!!
R  : مخـلص رشتــے بنــانــے کــے لئــے مخلـص ہــونـــا ضــروری ہــے آدھــا ســــچ - 
Ruba.pari22
 

*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_*
جب بیٹیوں کو رخصت کیا کریں تو انھیں بتایا کریں کہ ہم نے انسان کا بچہ دیکھ کر رشتہ طے کیا ہے اگر جانور نکل آٸے تو واپسی کا دروازہ کھلا ہے اس کو چھوڑ کر واپس آجانا کیونکہ شادی دوبارہ ہو سکتی ہے اور اسلام میں ایسی کوٸی قید نہیں اور نہ ہی گھر کا ٹوٹنا گالی ہے زندگی ایک بار ملتی ہے اسے خود غرضوں اور نفسیاتی مریضوں کے لیے گنوانا جہالت ہے.....!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Ruba.pari22
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_*
رات بچوں کو یہ نہ کہیں سکول جانا ہے بلکہ یوں کہیں کہ جلدی سو جاؤ فجر پڑھنی ہے یوں دین سے محبت پیدا ہوگی الفاظ بدلیں سوچ بدل جاۓ گی.....!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Ruba.pari22
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پـانچــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
دنیا کا سب سے بہترین تحفہ وقت ہوتا ہے، کیونکہ! آپ اگر کسی کو اپنا وقت دیتے ہیں تو آپ اسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتے ہیں جو کبھی لوٹ کر نہيں آتا.....!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Ruba.pari22
 

*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
اللّه کی محبت کی اس سے بڑھ کر اور کیا دلیل چاہیے کہ اتنے گناہوں کے بعد بھی وہ ہمیں ڈھانپ کر لوگوں میں عزت دیتا ہے.....!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Ruba.pari22
 

*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
جو لوگ آپ سے جلتے ہیں ان سے نفرت کبھی نہ کریں کیونکہ یہی وہ لوگ ہیں جو جانتے ہیں کہ آپ اس سے بہت بہتر ہیں....!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Ruba.pari22
 

*_🌷🌷❣آج کــــی دوســــری بــــات❣🌷🌷_*
کچھ چیزیں بہت سی بیماریوں کا علاج ہیں؛ جیسے خوشی اور اپنے چاہنے والوں سے ملنا.....!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Ruba.pari22
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
اگر گندے کپڑے پہنے میں شرم آتی ہے تو گندی سوچ رکھنے میں بھی شرم آنی چاہیے.....!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*

Ruba.pari22
 

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دن کا آغاز سرورِ ذی حشم پر کروڑوں درود و سلام سے کہ جو راضِ ارض و سما ٌُ ہے...
اپنے رب عزوجل پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ رب کریم وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے , وہ دیتا ہے جو ہمارے لیے اچھا ہوتا ہے........
رب کائنات ہمیں دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور ہماری تمام تکالیف اور ظاہری و باطنی بیماریوں ، رزق کی تنگی ، عذاب قبر اور قیامت کی ہولناکیوں سے ہمیں اپنی حفاظت میں رکھے اور ہمارے نام ، کام ، مقام اور مکان میں ہر طرح کی برکتیں عطا فرمائے........
☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️☘️
آمین یااللّه غَفُورُ الرَحِیم

صَلَّی_اللہُ_عَلَی٘ہِ_وَاٰلِہِ_وَسَلِّم
R  : صَلَّی_اللہُ_عَلَی٘ہِ_وَاٰلِہِ_وَسَلِّم -