💦💦💦💦 💔💔💔💔 🥀کسی کی مضبوطی کی قدر بھی کوئی کوئی ہی کرتا ہے ورنہ یوں ہے کہ چٹان سے چشمہ بہے تو لوگ حیران ہوتے ہیں جبکہ جاننے والا ہی جان سکتا ہے کہ دریا کی تند و تیز لہروں کو اپنے سینے پر روکے ہوئے پتھر میں جانے کہاں چوٹ پڑتی ہے کہ اسکے آنسو پھوٹ پڑتے ہیں۔🍀
❓رحمتیں اور برکتیں سمیٹنا چاہتے ہیں تو *اللہ تعالیٰ کے ساتھ رابطہ میں رہیں* آج جمعہ کے لئے خاص طورپر درود ابراہیمی یا کسی بھی درود پاک کی کثرت کریں 👇🏻 🌹 *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* 🌹 *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٰى إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* 💦❄💦❄💦❄💦
🍂✨🍂اسلامک پھول✨🍂✨ میں نے کبھی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجھا کہ دوسرے مجھے "بے وقوف" لگیں میں نے کبھی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ باقی سب مجھے "گنہگار" نظر آئیں....!!!! 🌹♥🌹 🍂✨🍂✨🍂✨