آج کا پیغام: باب: تذکرہ میلاد النبی ﷺ 6 ولادت کی خوشی میں جھنڈے سیّدتنا آمنہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا فرماتی ہیں: میں نے دیکھا کہ تین جھنڈے نصب کئے گئے۔ ایک مشرق میں، دوسرا مغرب میں، تیسرا کعبے کی چھت پر اور حضور نبی کریم ﷺ کی ولادت ہو گئی۔ خصائصِ کُبریٰ، جلد 1، صفحہ 82)
_*Important MCQ's*_ سوال: جنگ آزادی کس سال لڑی گئی تھی: جواب 1857۔ Q. جہاں محمڈن اینگلو اورینٹل اسکول قائم کیا گیا تھا: جواب علی گڑھ۔ س۔ انڈین نیشنل کانگریس کس نے قائم کی؟ جواب اے ہوم۔ سوال۔ جب کانگریس کا قیام عمل میں آیا؟ جواب 1885۔ سوال: سرسید کب پیدا ہوا؟ جواب 1817 سوال: سر سید کا انتقال کب ہوا؟ جواب 1898
: قران مجید کے 100 مختصر پیغام 💚 11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو‘ 12 حساب لکھ لیا کرو‘ 13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو‘ 14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو‘ 15 سود نہ کھاؤ‘ 16 رشوت نہ لو‘ 17 وعدہ نہ توڑو‘ 18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو‘ 19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو‘ 20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو‘ 21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو‘
: قران مجید کے 100 مختصر پیغام 💚 1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو 2 غصے کو قابو میں رکھو 3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو‘ 4 تکبر نہ کرو‘ 5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو 6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو‘ 7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو 8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو‘ 9 والدین کی خدمت کیا کرو‘ 10 منہ سے والدین کی توہین کا ایک لفظ نہ نکالو‘
📕🍃آج کی پیاری نصیحت 💢✨_زندگی ان کی بھی گزر جاتی ہے جو ہنس کے گزارتے ہیں۔اور ان کی بھی جو روتے دھوتے گزارتے ہیں۔بات آپ کے ہنسنے یا رونے کی نہیں ہے۔اصل بات یہ ہے کہ کہیں کوئی آپ کی وجہ سے تو رونے پہ مجبور نہیں ہوا___؟_ 💢✨_خود چاہے ہنس کے گزاریں یا رو کر لیکن کسی دوسرے کی آنکھ میں نمی کا سبب اپنی ذات کو کبھی مت بننے دیجیئے۔ ☝بس یہ سوچیں کہ اللہ اپنے ہر بندے سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے۔کسی کی آہیں مت لیجیئے گا زندگی مشکل ہو جائے گی...!!!_
انساں کو ہے لاحاصل کا جنون قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ تیری رضا میں ہی ہے سکون فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ
لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر وَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ جس کے تابع ہیں جنّات و انسان فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ ہے تجھکو بس طلب کی جوت کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ
اگر آپ 100 کالی چونٹیاں اور 100 سرخ چونٹیاں جمع کریں اور انہیں ایک شیشے کے جار میں ڈال دیں۔ جار میں کچھ نہیں ہوگا ، لیکن اگر آپ اس جار کو زور سے ہلائیں اور اسے میز پر چھوڑ دیں تو یہی چونٹیاں ایک دوسرے سے لڑنا شروع کر دیں گی یہاں تک کہ ایک دوسرے کو ماردیں گی۔ سرخ چیونٹیوں کا خیال ہوگا کہ کالی چونٹیاں دشمن ہیں جبکہ کالی چونٹیوں کا خیال ہوگا کہ سرخ چونٹیاں دشمن ہیں۔ جبکہ اصل دشمن وہ شخص ہوتا ہے جس نے جار کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ ہمارےمعاشرے میں بھی ایسا ہی ہے...... مرد بمقابلہ عورت دائیں بمقابلہ بائیں امیر بمقابلہ غریب مذہب بمقابلہ سائنس خبریں ، افواہیں ، وغیرہ وغیرہ ... اس سے پہلے کہ ہم ایک دوسرے سے لڑیں، ہمیں خود سے پوچھنا ہوگا کہ جار کس نے ہلایا ہے؟
♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح کی پرنور صاعتوں میں دعا ہے کہ ربِ ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں وه مرتبہ، شان و شوكت اور عزت و رتبہ عطا فرماۓ جو آپ کے تصور سے بهی بالاتر هو۔ تمام عبادات اور مانگی گئی هر دعا قبول فرمائے اللہ تبارک و تعالی آپ کو ھمیشہ ھر دکھ, درد, بیماری اور تکلیف سے دور رکھے اللہ کریم آپکو سدا اپنے خاص فضل و کرم کے سائے میں رکھے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے اللہ ہمیشہ آپکو خوشیاں بکھیرے والا انسان بنائے رکھے آمین یا رب العالمین ♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️🌿♥️