Damadam.pk
Ruba.pari22's posts | Damadam

Ruba.pari22's posts:

Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Ruba.pari22
 

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،،،
*ماہ ربیع الاوّل* کی آمد مبارک ہ
اللہ پاک اس بابرکت مہینے اور اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اس ماہ ولادت کے طفیل ہم سب کو اپنی خیر وعافیت میں رکھے اور سب کی پریشانیاں اور دکھ بیماریوں سے نجات اور صحت مند زندگی عطا فرمائے، آمین
▂ ▃ ▄ ▆ ▇ █ █ ▇ ▆ ▄ ▃ ▂

💞💞ربیع الاول شریف کا چاند مبارک یو۔ 💞
💞وہ دیکھو نور برساتا عرب کا تاجدار آیا💞
💞ملی راحت غلاموں کو یتیموں کو قرار آیا💞
R  : 💞💞ربیع الاول شریف کا چاند مبارک یو۔ 💞 💞وہ دیکھو نور برساتا عرب کا تاجدار - 
Social media post
R  : Post. By. Ruba. - 
Social media post
R  : Post by. Ruba - 
Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Ruba.pari22
 

☜عــــــــورت کے آنسو اُس کی تکلیف میں اِتنے نہیں گِرتـے جتنا وہ الفــــــــــــــــاظ رُلاتـے ہیں، جن میں اُس کی توہین کی گئی ہو۔

Social media post
R  : Post by. Ruba - 
Ruba.pari22
 

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے
سلام کیلئے حاضر غلام ہو جائے
میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو
بلا سے پھر مری دنیا میں شام ہو جائے
تجلیات سے بھر لوں میں کاسئہ دل و جاں
کبھی جو ان کی گلی میں قیام ہو جائے
حضور آپ جو سن لیں تو بات بن جائے
حضور آپ جو کہہ دیں تو کام ہو جائے
حضور آپ جو چاہیں تو کچھ نہیں مشکل
سمٹ کے فاصلہ یہ چند گام ہو جائے
ملے مجھے بھی زبان ِ بو صیری و جامی
مرا کلام بھی مقبول عام ہو جائے
مزہ تو جب ہے فرشتے یہ قبر میں کہہ دیں
صبیح! مدحت خیر الانام ہو جائے

Ruba.pari22
 

حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ يَحْيَى بْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ عَمِّهِ عُمَارَةَ بْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِأَهْلِهِ، وَأَنَا خَيْرُكُمْ لِأَهْلِي.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے اہل و عیال کے لیے بہتر ہو، اور میں اپنے اہل و عیال کے لیے تم میں سب سے بہتر ہوں۔
Sunnan e Ibn e Maja#1977
Status: صحیح

دماغ👆🏻
کی اس تصویر 
میں نیلے رنگ والا حصہ 
انسان کی یاداشت (میموری) ہے.
جسے Hippocampus کہا جاتا ہے.
یاداشت کو اسٹور کرنے کی اس کی یہ صلاحیت 1000 tera  byte ہے، جو کہ دس لاکھ گیگا بائٹ ہوتا ہے۔ جس میں 30 لاکھ گھنٹے کی ویڈیو بن سکتی ہے جسے 3 سو سال تک لگاتار دیکھا جاسکتا ہے..
اورتم اللہ سبحان و تعالی کے کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے. ❣️سبحان اللہ💓
R  : دماغ👆🏻 کی اس تصویر میں نیلے رنگ والا حصہ انسان کی یاداشت (میموری) ہے. جسے - 
Ruba.pari22
 

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
اللّٰـــه سبُـــحَان وتــعالیٰ
مالکِ کائنات
کی رضا کے ساتھ زندگی کی تمام خوشگوار بہاریں آپ کو میسر رھیں دنیا و آخرت میں عزت و وقار ملے ھمیشه مالک ارض و سماء کی رحمتوں کے سائے میں رھیں اور ربِ ذوالـــجلال آپکو صحت کامل عطا فرمائے
آمین یارب العالمین

Ruba.pari22
 

Mishkat ul Masabeeh Hadees # 5045
وَعَن سعيد
بْنِ زَيْدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ مِنْ أَرْبَى الرِّبَا الِاسْتِطَالَةُ فِي عِرْضِ الْمُسْلِمِ بِغَيْرِ حَقٍّ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ»
سعید بن زید ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سود کی سب سے سنگین صورت مسلمان کی عزت کے بارے میں زبان درازی کرنا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و البیھقی فی شعب الایمان ۔
Sahih Hadees

Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Ruba.pari22
 

❤🧡💛💚💙💜🖤💖💝💓🤍
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
*🕋اَللّٰهُمَّ صَلِّی عَلٰی مَُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍوَّبَارِک وَسَلِّم*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
_*🌻صَـــبَّاحُ الْـــخَیْرزنـــدگي☕*_
_*🌙 29 صفر المظفر 1442 ھِجْرِی🕌ْ*_
_*🧾 17 آکٽومـــبر عِیسَوی2020⛪*_
_*☀ 02 کــــاتک 2077 بِکرمی*_🕍
🌄 *بروز ھـــــــــفتہِ Saturday* 🌅
*🌹

Social media post
R  : Post. By ruba - 
Social media post
R  : Post by ruba - 
Social media post
R  : Post by. Ruba - 
Ruba.pari22
 

مُشکل وقت میں دلاسہ دینے والاکوئی اجنبی ہی کیوں نہ ہودل میں اُترجاتاہے جبکہ مشکل وقت میں کنارہ کرلینےوالاکوئی اپناہی کیوں نہ ہودل سے اُتر جاتاہے۔

Ruba.pari22
 

لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁