*ہم لوگ بھی کتنے عجیب ہے*
*نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں*
*اور لوگ کھو دیتے ہیں*👆👆
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے ایک شعر میں فرماتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے زیادہ خوبصورت میری آنکھ نے کبھی دیکھا ہی نہیں اور آپ سے زیادہ حُسن و جمال کا پیکر کسی ماں نے جنا ہی نہیں۔ آپ کو ہر عیب سے پاک پیدا کیا گیا گویا کہ آپ کو ایسا پیدا کیا گیا جیسا آپ چاہتے تھے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
"بحوالہ کتاب: دین و دنیا کی انوکھی باتیں جلد اول۔"
💞💞💞💞💞
*"آج کــــــــی چھٹــــــــــــــــی باتــــــــــ"*
*بیٹیاں بڑی ہوجائیں تو شک کی دیوار اونچی کرنے کی بجائے محبت کی رسی کو دراز کرلینا بہتر ہوتا ہے کیوں کہ محبت کی لگام تربیت پر آنچ نہیں آنے دیتی۔۔۔۔۔۔۔!!!!!*
💞💞💞💞💞
*"آج کــــــــی پانچــــــــــــــویں باتـــــــــــ"*
*دنیا تعلیم یافتہ لوگوں سے بھر گئی ہے مگر انسانیت سے خالی ہے۔ پہلے دو لوگ لڑتے تھے تو تیسرا صلح کرواتا تھا مگر اب تیسرا ویڈیو بناتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!*
💞💞💞💞💞
*"آج کــــــــی تیســــــــــــــــری باتــــــــــ"*
*جب پیسہ ہاتھ میں آتا ہے تو لوگ کچھ باتیں بہت جلدی بھول جاتے ہیں، اُن میں سے ایک اپنی اوقات بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!*
💞💞💞💞💞
*"آج کــــــــی دوســــــــــــــــری باتــــــــــ"*
*اہلِ عرب کے حکیم اکثم بن صیفی کا قول ہے کہ دوسروں کے ساتھ بھلائی کرنے والا گرتا نہیں اور اگر گر بھی جائے تو اُسے کوئی نہ کوئی سہارا مل جاتا ھے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!*
*"بحوالہ کتاب: دین و دنیا کی انوکھی باتیں، جلد اوّل"*
💞💞💞💞💞
*"آج کــــــــی پہـــــــــــــــــلی باتــــــــــ"*
*امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے ارشاد فرمایا: تم اپنی خوراک سے زیادہ جو مال جمع کرو اُس میں تم دوسروں کے خزانچی ہو۔۔۔۔۔۔۔!!!!!*
*"بحوالہ کتاب: دین و دنیا کی انوکھی باتیں، جلد اوّل"*
💞💞💞💞💞
*زندگی میں چوٹ لگنا بہت ضروری ہوتا ہے ... کیونکہ ... زخم جیسا کوئی استاد نہیــں .....!!!*
💞 💞 💞 💞
〰️💕 ""#القـــــرآن"" 💕〰️
〰️💞 تم کســی بهی انســــان کو برا نہ سمجهو" ▪️▪️▪️
〰️💕 شاید! وہ ویســـا نہ ھو" ▪️▪️▪️
〰️💕 جیــــسا تم سمجهتے ھو" ▪️▪️▪️
〰️💕 "حقیقی علــــــم تو #الـلّٰـــه_تعــالـٰی" کے پاس ہے" اور تم تو لا علـــم ھو." ▪️▪️▪️
〰️💞 (#سورۃ_البقرۃ) 💞〰️
دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور
کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں۔
میری
دعا ھے کہ "رب ذوالجلال"!
آپ کو، ھم سب کو، تمام اہلِ ایمان کو صحت وتندرستی زندگی کے ساتھ تاحیات سلامت اور
شاد و آباد رکھے،
"آمـیـــــــــن"
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ حَلَفَ، فَقَالَ: إِنْ شَاءَ اللَّهُ فَلَهُ ثُنْيَاهُ .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے قسم کھائی، اور «إن شاء الله» کہا، تو اس کا «إن شاء الله» کہنا اسے فائدہ دے گا ۱؎۔
Sunnan e Ibn e Maja#2104
Status: صحیح
رفاعہ بن عرابہ جہنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم جو آپ کھایا کرتے تھے، یوں ہوتی تھی: «والذي نفسي بيده» قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ۔
Sunnan e Ibn e Maja#2091
Status: صحیح
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنِ انْتَهَبَ نُهْبَةً فَلَيْسَ مِنَّا .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو لوٹ مار کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔
Sunnan e Ibn e Maja#3937
Status: صحیح
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَسْكُتْ .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ وہ اچھی بات کہے، یا خاموش رہے ۔
Sunnan e Ibn e Maja#3971
Status: صحیح
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا أَشْعَثُ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ صَلَّى الصُّبْحَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ .
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے نماز فجر پڑھی وہ اللہ تعالیٰ کی امان ( پناہ ) میں ہے ۔
Sunnan e Ibn e Maja#3946
Status: صحیح
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ، فَقَدْ رَآنِي، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ بِي .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے یقیناً مجھے دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت نہیں اپنا سکتا ۔
Sunnan e Ibn e Maja#3901
Status: صحیح
🍁نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :
*”اے ابنِ آدم! جب تک تو مجھے پکارتا رہے گا، اور مجھ سے پُر امید رہے گا، میں تجھے معاف کرتا رہوں گا اور مجھے تیرے گناہوں کی کوئی پروا نہیں۔*
*اے ابنِ آدم! اگرچہ تیرے گناہ آسمان کے کناروں کو پہنچ جائیں، پھر تو مجھ سے مغفرت طلب کرے تو میں تجھے معاف کر دوں گا اور مجھے کوئی پروا نہیں۔*
*اے ابنِ آدم! اگر تو پوری زمین گناہوں سے بھر کر میرے پاس آئے، مگر میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا ہو، تو میں اتنی ہی زیادہ مغفرت کے ساتھ تجھے قبول کروں گا۔“*
📖 (سنن الترمذي : ٣٥٤٠، صححه ابن القيم وغيره)
#منتخب_احادیث
🌼 *تہجد کے وقت دعا!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہے جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔ وہ کہتا ہے کوئی مجھ سے دعا کرنے والا ہے کہ میں اس کی دعا قبول کروں، کوئی مجھ سے مانگنے والا ہے کہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں۔*🔹
📗«صحیح بخاری -1145»
┄┅════❁﷽❁════┅┄
*📚حــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒ ذخیرہ اندوزی کا وبال*
🌹عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا:
*🔥 "جو مسلمانوں کے کھانے کی چیزوں کی ذخیرہ اندوزی کرے گا، اللہ تعالیٰ اسے جذام ( کوڑھ ) یا افلاس ( فقری ) میں مبتلا کر دے گا-"*
📚 #سنن_ابن_ماجہ : 2155(صحیح)
🔍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain