بہت خوبصورت تحریر ۔۔۔
ایک بچے نے سمندر میں اپنا جوتا کھو دیا تو بلکتے ہوئے بچے نے سمندر کے ساحل پر لکھ دیا........
*اے سمندر تو چور ہے.....!*
کچھ ہی فاصلے پر ایک شکاری نے سمندر میں جال پھینکا اور بہت سی مچھلیوں کا شکار کیا تو خوشی کے عالم میں اس نے ساحل پر لکھ دیا.......
*اے سمندر تو تو بڑا مالدار اور غنی ہے .....!*
🌼 *چند سُنہری باتیں* 🌼 " "
⚘جہاں بھی رہو اپنے کام سے کام رکھو
کامیابی آپ کے قدم چومے گی :-
⚘دنیا کے ٹھکرائے ہوئے کوتو دین قبول کرتا ہے
*لیکن*
دین کا ٹھکرایا ہوا *در ، در* کی ٹھوکریں کھاتا رہتا ہے :-
⚘اذیت جانتے ہو کیا ہے ؟؟
سب کچھ کہنے کے باوجود بھی خاموش رہنا :-
⚘جہاں پر تمہاری اہمیت نہ ہو وہاں سے الگ ہو جائو
چاہے وہ کسی کا دل ہو یا جگہ :-
⚘جہاں پر تمہاری خاموشی کی قدر نہ ہو
*وہاں پر*
اپنے الفاظوں کو بول کر ضائع مت کرو :-
⚘اگر تم کسی کو خوشی نہیں دے سکتے تو کم سے کم کسی کو دُکھ تو نہ دو :-
⚘زندہ وہ انسان ہے جو لوگوں کی دلوں میں زندہ ہو :-
⚘جس ذات نے تجھے جان دی ہے
وہی ذات تجھے رزق بھی دے گی :-
🌷 آپؐ کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے تھے اور آپؐ کے کلام میں لغو اور بے کار باتیں نہ ہوتی تھیں۔
آپؐ کا کلام واضح ہوتا تھا۔
🌷 " بات کو تین با دہراتے "
🌷 سمجھانے کے لیے ٹھہر ٹھہر کر بولتے کہ سننے والا پوری طرح بات سمجھ جاتا۔
🌷 ایسی گفتگو فرماتے کہ اگر کوئی گننا چاہتا تو الفاظ گن سکتا تھا۔
🌷 زبان سے جوامع الکلم ادا ہوتے یعنی نپے تلے الفاظ، نہ کم نہ زیادہ۔
🌷 آپؐ کو بہت زیادہ سوال اور قِیُلٙ وٙ قٙالٙ ( کہا گیا اور اُس نے کہا )
She Said, He Said
پسند نہ تھے۔
🌷 گفتگو میں نہ کسی کی غیبت ہوتی نہ طعنہ زنی۔
🌷 کسی کی عیب جوئی نہ کرتے،کسی کی اندرونی باتوں کی ٹوہ میں نہ رہتے۔
وہی بات کرتے جس سے کوئی مفید نتیجہ نکل سکتا تھا۔
🍀
🏵 *چند سُنہری باتیں* 🏵 "
🪐 اچھی زندگی گزارنے کیلئے بہت سے تعلق کا ہونا ضروری نہیں ہے
چند سے ہو لیکن اخلاص سے ہو :-
🪐 انسان کو چاہیے اپنی تربیت کرتا رہے
جس کی کمی اپنے اندر دیکھے تو اس کو دور کرنے کی کوشش کرے :-
🪐 ہر ہاتھ ملانے والا دوست نہیں ہوتا
دوست تو وہ ہوتا ہے جو آپ سے مخلص ہو :-
🪐 ہمیشہ کارنامے کم ذہن والے سر انجام دیتے ہیں :-
🪐 طاقت کی ضرورت تب ہی ہوتی ہے جب کچھ بُرا کرتا ہو
ورنہ دنیا میں کچھ بھی حاصل کرنے کیلئے پیار ہی کافی ہے :-
🪐 بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے :-
🪐 بڑے کام اگرچہ نہ کریں
لیکن چھوٹے کمال کے کام کریں :-
🪐 مردِ مجاھد کبھی ہار نہیں مانتے جان دے دیتے ہیں
مگر میدان نہیں چھوڑتے :-
✍
🟥🟧🟨🟩🟦🟪🟫🟥🟧🟨🟥
⭐🌟⭐🌟⭐🌟⭐🌟⭐🌟⭐
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
*🕋اَللّٰهُمَّ صَلِّی عَلٰی مَُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍوَّبَارِک وَسَلِّم*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
_*🌻صَـــبَّاحُ الْـــخَیْرزنـــدگي☕*_
_*🌙 25 ربـيع الاول 1442 ھِجْرِی🕌ْ*_
_*🧾 12 نـــومـــبر عِیسَوی2020⛪*_
_*☀ 28 کــــاتک 2077 بِکرمی*_🕍
🔅 *بروز جـــــــــمعرات Thursday* 🎴
*
🟥🟧🟨🟩🟦🟪🟫🟥🟧🟨🟥
⭐🌟⭐🌟⭐🌟⭐🌟⭐🌟⭐
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
*🕋اَللّٰهُمَّ صَلِّی عَلٰی مَُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍوَّبَارِک وَسَلِّم*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
_*🌻صَـــبَّاحُ الْـــخَیْرزنـــدگي☕*_
_*🌙 24 ربـيع الاول 1442 ھِجْرِی🕌ْ*_
_*🧾 11 نـــومـــبر عِیسَوی2020⛪*_
_*☀ 27 کــــاتک 2077 بِکرمی*_🕍
🔅 *بروز بـــــــــدھ Wednesday* 🎴
*
🧊 *چند سُنہری باتیں* 🧊 "
❗کبھی بھی اس کام کی مہارت کا دعوی نہ کریں جس کو آپ نے وقت نہیں دیا ، جس پر آپ نےمحنت نہیں کی ، وگرنہ بدنامی ہو گی :-
❗دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ھو جائے ، یہ بات اھم نہیـں بلکہ اھم بات یہ ھے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت پورے خلوص سے نبھائی جائے :-
❗سخت روئیے بات تو منوا دیتے ہیں مگر دلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں جب رہنا ساتھ ہو تو دونوں طرف روئیوں میں لچک ہونی چاھئیے کہ کچھ منوا لیا جائے اور کچھ مان گئے یہ ہی مثبت روئیہ رشتوں میں تازگی کو برقرار رکھتا ہے کیونکہ جہاں انا ہو وہاں صرف پچھتاوا اور تلخیاں ہوتی ہیں اپنے اندر نرمی پیدا کیجئے
❗لوگ تمہاری عقل سے تمہاری شخصیت کا وزن کرتے ہیں
لہذا تم اپنی عقل ، علم کے ذریعے بڑھائو :-
✍
🍁چند سُنہری باتیں* 🍁7* "
🎈 اپنے آپ کو دوسروں پر منحصر کرنا ،
یہ مستقلِ مزاجی میں رُکاوٹ بننے کا سبب ہے :-
🎈کامیابی کی شدید خواہش اور تڑپ کے بغیر کوئ بھی قابلِ ذکر کامیابی حاصل نہیں کی جاسکتی :-
🎈مثبت روّیہ ذہنی کامیابی کی بُنیاد ہے
ہم اپنے ذہنی روّیے کو بدل کر اپنی زندگی بدل سکتے ہیں :-
🎈بڑی کامیابی کیلئے ضروری ہے کہ *اہم* اور *فوری* کرنے والے کاموں میں فرق سمجھیں :-
🎈کامیابی کیلئے اُس بات کا یقین ضروری ہے کہ کیا کرنا اور کیا بننا ہے :-
🎈کامیابی کے حصول کیلئے اور کسی بڑے کام کو اپنی زندگی کا مقصد بنانے کیلئے وقت کو بہتر طور پر استعمال کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کریں :-
🎈کامیابی کیلئے وقت ضائع کرنے والے عناصر کا جائزہ لیں :-
زندگی ایک کتاب ہے
پہلاصفحہ''پیدائش''
آخری صفحہ''موت''
درمیانی صفحات خالی ہیں،
اس میں جو پسند ہو لکھیں،
بس ایسا کچھ لکھیں،
کہ «الله تعالی» کو دکھاتے ہوئے شرمندگى محسوس نہ هو،
الله پاک آپکو همیشه سلامت اور خوش رکهے آمین ثم آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain