عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی تو ضرور #مور ہوتی اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور #ہرن ہوتی اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور #تتلی ہوتی لیکن وہ انسان خلق ہوئی تاکہ #ماں , #بہن , #بیٹی اور #بيوى بنے اس حد تک نازک مزاج کہ اِک پھول اُسے راضی اور خوش کر دیتا ہے، اور اِک لفظ اُسے مار دیتا ہے تعجب یہ ہے کہ عورت اپنے بچپنے میں اپنے #باپ کے لیے #برکت کے دروازے کھولتی ہے اپنی جوانی میں اپنے شوہر کا #ایمان کامل کرتی ہے اور جب #ماں بنتی ہے تو #جنت اُسکے قدموں تلے رکھ دی جاتی....!!!! 😊
💕💕آج کی اچّھی بات💕💕 اپنے پسندیدہ لوگوں کے جرائم پر آنکھیں بند کرلینے پر ضمیر پہ جو دباؤ پڑتا ہےاس کا ازالہ ناپسندیدہ لوگوں پر الزام لگا کر کیا جاتا ہے۔ 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
*_💞💞آج کی اچّھی بات💞💞_* _*انسان کتنا ہی زیرک نگاہ، معاملہ فہم کیوں نہ ہو، زندگی میں کچھ نہ کچھ پچھتاوے اس کے حصے میں ضرور آتے ہیں اگر انسان جان سکے کہ آج سے چند سال بعد اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے تو یقیناً آج ایک بہتر فیصلہ کرسکتا ہے......!!!!*_ 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain