Damadam.pk
Ruba.pari22's posts | Damadam

Ruba.pari22's posts:

Ruba.pari22
 

1":تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی هیں؟
*1"پهول 2"کانٹے 3 " خوشبو*
2 " : تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں؟
*1 " خوشی 2"غم 3"موت*
3 " :تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں؟
*1"صورت 2"سیرت 3"قسمت*
4 " : تین باتوں کو کهبی چهوٹا نہ سمجهو؟
*1" قرض 2" فرض 3"مرض*
5": تین چیزوں کو کهبی نہ ٹهکراو؟
*1" دعوت 2"تحفہ 3" مشوره*
6":تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے؟
*1"صبر 2"رزق 3"شکر*
7": تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکهو؟
*1"جسم 2"لباس 3" خیالات*

Ruba.pari22
 

*🌸آج کی اچھی بات 🌸
*معیارِ زندگی اس وقت تک بلند نہیں ہو گا جب تک آپ کے خیالات بلند نہ ہوں، اور معیار زندگی کا تعلق امیری سے نہیں بلکہ سوچ کی شفافیت اور پختگی سے ہے...!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*

Ruba.pari22
 

*💞💞آج کی اچّھی بات💞💞*
*باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں. یا کچھ سیکھ جاتے ہیں....!!!!*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Ruba.pari22
 

💞🌹آج کی اچّھی بات💞🌹
اُن لوگوں کو وضاحتیں دے دے کر اپنا وقت اور سکون برباد نہ کریں جو ہمیشہ آپ کو غلط سمجھنے کے لیے مصروفِ عمل رہتے ہیں.....!!!
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹

Ruba.pari22
 

✨✨💫💫
*اپنے آنسوؤں کے لئے کسی کا کندھا تلاش نہیں کیا کرتے بھرم کھو جایا کرتا ہے اپنے آنسوؤں کو تربیت دیں کہ کہاں رونا ہے اور کہاں نہیں ؟ وہیں روئیں جہاں آپ کا ہمیشہ بھرم باقی رہے اور بیشک اللّٰہ ہی بھرم رکھنے والا ہے*
💕💕🍃🍃💕💕

Ruba.pari22
 

✨✨💫💫
*سخت روئیے بات تو منوا دیتے ہیں مگر دلوں میں فاصلے بڑھ جاتے ہیں جب رہنا ساتھ ہو تو دونوں طرف روئیوں میں لچک ہونی چاھئیے کہ کچھ منوا لیا جائے اور کچھ مان گئے یہ ہی مثبت روئیہ رشتوں میں تازگی کو برقرار رکھتا ہے کیونکہ جہاں انا ہو وہاں صرف پچھتاوا اور تلخیاں ہوتی ہیں اپنے اندر نرمی پیدا کیجئے*
💕💕🍃🍃💕💕

Ruba.pari22
 

✨✨💫💫
*اصل محبت تو یہی ہے کہ جیسی بھی تلخی ہو جائے کتنی ہی شدت کی ناراضگی ہو جائے مگر اپنے دل میلے نہ کیے جائیں اور اَنا کی دیوار تعمیر نہ کی جائے*
💕💕🍃🍃💕💕

Ruba.pari22
 

جو ہو گیا اس میں بہتری ہوگی اور جو ہو گا وہ بہترین ہوگا میرا رب اپنے بندوں کے ساتھ کبھی ناانصافی نہیں کرتا ۔بیشک وہ صبر والوں کو پسند کرتا ہے❤
😇

Ruba.pari22
 

مت بھولو! ہر اندھیری رات کے بعد صبح اور ہر خزاں کے بعد بہار ہے۔ قدرت الہیہ غم کو خوشی اور تاریکی کو روشنی سے بدل دیتی ہے۔ جس نے یوسف کو جیل سے نکال کر مصر کا بادشاہ اور موسی کی فرعون کے محل میں پرورش کرکے حاکم بنایا۔ اللہ سے مدد مانگو، اس کے ساتھی بن جاؤ۔ غلبے کا راستہ یہی ہے.❤️
─━━━═•✵⊰⊱✵•═━━─

Social media post
R  : Post by. Ruba - 
Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Ruba.pari22
 

*💫گھر میں چھوٹی موٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور پر سکون زندگی گزارنے کے لیے ان باتوں کو نظر انداز کرنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی اصل رشتے نبھانا ہے*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Ruba.pari22
 

*🌹 میرا خیال 🌹*
کوئی اندر سے کتنا خوبصورت
ہے اس بات کا فیصلہ اس کی
زبان سے ادا ہونے والے الفاظ
اور دوسروں کے ساتھ اس
کیا برتاؤ کردیتا ہے
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

Ruba.pari22
 

آج کی اچھی بات🍂
اچھےسےاچھے پھول کی مہک بھی کچھ دن بعد ختم ھو جاتی ھے لیکن اچھے اخلاص اور اچھے سلوک کی مہک انسان کی موت کے بعد بھی رھتی ھے.....!! !!
💯👍🍂

Ruba.pari22
 

*انســــانیت وه چیــــز هــــے*
*جــــو دشمـــــن کـــــو بهـــی سہـــــارا دینــــے پــــر مـــجبــــور کـــــر دیتــــی هـــــے*
*اور احســــاس وه چیـــــز هـــــے جس میـــــں غیـــــروں کـــــا بهـــــی دُکــــھ آپ کــــو اپنــــا لگتــــا هـــــے*
*یــاالـلـہ ہـــم سبــــــــــکــــو*
*ایـــک دوســــرے کــــے دکــــھ درد میــــں کــــام آنــــے والا بنــــــادے*
*آمیــــن یارب العالمین*🤲🏻

Ruba.pari22
 

*اپنی ذات میں ایک ایسا انسان ڈھونڈو جسے اپنے لیے ہی نہیں دوسروں کے لیے بھی جینا آتا ہو۔۔۔*
💦💦

Ruba.pari22
 

قرآن کو تھام لو...!
کسی سلف صالح کا قول ہے
"جب بھی قرآن کی تلاوت کے اوقات بڑھتے ہیں میرے وقت میں برکت بڑھ جاتی ہے اور میں اسے بڑھانے میں کمی نہیں کرتا یہاں تک کہ میری تلاوت ایک پارہ تک نہ پہنچ جائے۔"
اللہ تعالی نے فرمایا؛
وَمَن يَعْشُ عَن ذِكرِ الرَّحمَٰنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ قَرِينٌ
"جو شخص رحمان کے ذکر سے تغافل برتتا ہے، ہم اس پر ایک شیطان مسلط کر دیتے ہیں اور وہ اُس کا رفیق بن جاتا ہے۔" (الزحرف : 36)
جتنا ہم قرآن سے دور ہوتے ہو اتنا ہی شیطان سے قریب ہوتے جاتے ہیں۔ کتنے ہی ایسے لوگ ہیں ہیں جو اپنی بصارت سے محروم ہیں تمنا کرتے ہیں کہ قرآن کو دیکھ سکیں۔۔۔اور کتنے ہی سماعت سے محروم ہیں اور شدت سے چاہتے ہیں کہ قرآن کی تلاوت سن سکیں..

Social media post
R  : Post by ruba - 
Ruba.pari22
 

• 👈 *اصـــــــلاحـــــــی بـــاتـــیں* 👉
┄┅════❁ ❁════┅┄
اپنے الفاظ کی ذمہ داری تو ہم لے سکتے ہیں لیکن سمجھنے والے کی سوچ کی ذمہ داری کسی طور پر نہیں لی جاسکتی
کالی عینک لگا کر دنیا کو کالا کہنا اکثر لوگوں کی تربیت میں شامل ہوتی ہے.....!!!!!!
┄┅════❁ ❁════┅┄
سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں
رشتے طاقت سے نہیں
محبت سے تھامے جاتے ہیں.....!!!!!
┄┅═══ ❁════┅┄
با ہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے
یا وہ جیت جاتے ہیں.
یا کچھ سیکھ جاتے ہیں....!!!!
• *╔════════❖📖❖════════╗*
• _*📚💦دین و دنیا کی باتیں 💦📚*_