Damadam.pk
Ruba.pari22's posts | Damadam

Ruba.pari22's posts:

Ruba.pari22
 

• 👈 *اصـــــــلاحـــــــی بـــاتـــیں* 👉
┄┅════❁ ❁════┅┄
دنیا وہ کتاب ہے جو کبھی نہیں پڑھی جا سکتی
اور زمانہ وہ استاد ہے جو سب کچھ سکھا دیتا ہے
┄┅════❁ ❁════┅┄
لوگ وہ خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کر کے دل ہلکا ہو جاۓ۔
(تلخیاں مٹانے والے بن جائیں)
• *╔════════❖📖❖════════╗*
• _*📚💦دین و دنیا کی باتیں 💦📚*_

Social media post
R  : Post. By ruba - 
Social media post
R  : Post. By ruba - 
Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Good evening
R  : Good evening ..kon kon pee ga - 
Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Social media post
R  : Post by ruba - 
Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Social media post
R  : Post by ruba - 
Social media post
R  : Post. By. Ruba - 
Social media post
R  : Post by ruba - 
Ruba.pari22
 

🌸🌴حلال نہیں ۔
💓🌻حضرت عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کسی مال دار شخص اور طاقت ور صحیح الخلقت شخص کے لیے صدقہ لینا حلال نہیں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی ۔
📗مشكوة رقم 1830

Ruba.pari22
 

🌴🌱مسکین وہ نہیں
☘️⭐حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مسکین وہ نہیں جو ایک یا دو لقموں یا ایک دو کھجوروں کی خاطر لوگوں سے سوال کرتا پھرے ، لیکن مسکین وہ ہے جو اس قدر خوشحال نہیں کہ وہ اسے بے نیاز کر دے اور اس کے متعلق پتہ بھی نہ چلے کہ اس پر صدقہ کیا جا سکے اور وہ لوگوں سے مانگے بھی نہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔
📗مشكوة رقم 1828

Ruba.pari22
 

''عورت کبھی بھی مرد شناس نہیں رہی۔
ہمیشہ منافق، مکار اور جھوٹے مرد سے دھوکا کھا کر۔
مخلص مرد کو دھوکا دے کر اپنا انتقام لیتی رہی"۔۔۔

Ruba.pari22
 

کتنی خوبصورت ہوتی ہے نہ وہ محبت جو وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی نہیں ہے ورنہ اظہارِ محبت کے کچھ وقت بعد محبتیں پھیکی پڑ جاتی ہیں اور پھر انھیں ٹوٹی ہوئی جوتی کی طرح گھسیٹنا پڑتا ہے🙂💔
آخری دن تک
پہلے دن جیسی
محبت___⁦
معجزہ ہوتی ہے___✨🖤

Ruba.pari22
 

خوشیاں عزت اور سکون زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں
اللّٰہ پاک آپ کی زندگی میں کسی ایک کی بھی کمی نہ کرے
آمین

Ruba.pari22
 

✍🏻 بیٹیوں کو ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ عقلمند بنو تمہیں دوسرے کے گھر جانا ہے کبھی بیٹوں کو کیوں نہیں کہا جاتا ہے کہ عقلمند بنو کوئی تمہارے لیے گھر چھوڑ کر آئے گی؟

Ruba.pari22
 

⁦〰️⁩💖 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 💖⁦〰️⁩
⁦〰️⁩💖 صـبـــــح بــخیــر 💖⁦〰️⁩
⁦〰️⁩💖 یہ جــــو دکھ ہـــوتـے ہیں نہ یہ اللہ پاکـــ کا طریقہ ہــوتا ہـے۔ اپنـے بنــدے کــو اپنــے پاس لانـے کا۔ 💖⁦〰️⁩
⁦〰️⁩💖 جبـــــ ہم نماز میں غفلتــــ برتنا شـــروع کر دیتـے ہیں یا اسـے یاد کرنا چھـــوڑ دیتے ہیں۔ 💖⁦〰️⁩
⁦〰️⁩💖 تـــو وہ چنـد وقتی پریشانیاں دے کر اپنــے پاس واپس بلا لیتا ہــے۔ 💖⁦〰️⁩
⁦〰️⁩💖 وہ اپنے بنـدوں کــو زنــدگی کے ہر مــوڑ پر یاد دلاتا ہـے کہ میرے ســوا تیـرا کوئی نہیں ہـے۔ 💖⁦〰️⁩
⁦〰️⁩💖 وہ ربـّـــــ بہتـــــ مہـــربان ہــے۔ 💖⁦〰️⁩

Ruba.pari22
 

بیٹی کی ذات مقدس نہ ھوتی تو.🌸
مُحَمَّد ﷺ کی اولاد کا سلسلہ بیٹیوں سے شروع نہ ھوتا.🌸🍂