تیری چوکھٹ پہ سجدے کو ترستی ہے جبیں اللہ
جو ملتا ہے تیرے در سے نہیں ملتا کہیں اللہ
یہ دنیا چھوڑ دی میں نے تیری خاطر میرے اللہ
~.~.~ The m0re u kn0w wh0 u are, and what u want...the less u let things upset u ~.~.~
Someone: Why are u single?
Me: Ye chaar din ki attention k chakkar my roz roz ki tension ni chahiye mjy.
🙄🤷♀️
I think the scariest thing in this world is u never know someone's true intentions with u.
🙄 💔 🙄
My 3 years niece be like:
Phopho Jan Bull ny جوتا b pehna hy. 😄😄😄
5 years Niece:
Joota ni Eid wala کُھسہ hy 😳😳😳
Ley Me: Muj sy acha tou Bull hy jo pori tayyari k sath aya hy.
😂😂😂
تقوی تو یہ ہے کہ تیرا خدا تجھے وہاں نہ پائے
جہاں سے اس نے تجھے منع کیا ہے
💫 💕 💫
ہم جو پھیر لیں نطریں
تمہیں پھر کون دیکھے گا؟
وقت سے پہلے ذات میں ٹھہراؤ سا آ جائے
تو زندگی کو خط لکھ دینا چاہیے
کہ
وہ عمر کا ایک حصہ
بنا کسی معذرت کے
کھا گئی ہے
🥀 🍁 🥀
♡ تو خالقِ دو جہاں ہے ♡
♡ ذرے ذرے سے عیاں ہے ♡
♡ تیرے عشق کی انتہا چاہتی ہوں ♡
♡ میری سادگی دیکھ کیا چاہتی ہوں ♡
When Garmi at its peak 🙄🙄🙄
Loadshedding be like
Hello, m here 🙋♀️
I guess Qabar my rehny ki practice karwa rahy hen ab hamy.
#Loadshedding_ka_Tohfa
کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا
کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بے زار ہو جانا
🙄🙄🙄
انا پرستوں کو عشق ہوجائے
تو سمجھ لینا بدعا لگی ہے
جس بھی ناول پوسٹ کرنے والوں کو فالو کروں
وہ ناول پوسٹس کرنا بند کر دیتے
مطلب کیا
🙄🙄🙄
عجیب
!اے گردشِ ایام
ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب ایسے تھے جو
بکھرنے کے نہیں تھے
!اے زیست
ادھر دیکھ کے ہم نے تیری خاطر
ایسے بھی دن گزارے
جو گزرنے کے نہیں تھے
🥀 💕 🥀
Me: Li8 kab aye gi 😒😒😒
Ley Li8:Tujy jeena hy mry Bina 😲😲
Thnx to PTI voters
🖐 🖐 🖐
!قہقہے بکھیرنے والے
تُو خوش تو ہے؟
ہنسنے کی بات چھوڑ
کہ ہنستی تو میں بھی ہوں
💞 ❤ 💞
یہ جو میں بخار میں ہوں
اپنے اللہ کی رحمت کے حصار میں ہوں
#Feeling_Like_Ramzan_K_Bad_
Gunnah mit rahy hen.
😇😇😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain