حال نا پوچھا جیتے جی
عرس کریں گے مرنے پر
پچھلے سال بھی یہ دن اُداس گزرے تھے
ہمارے بیچ کسی بات پر لڑائی تھی
خود دار اتنے تھے کہ جدائی کا سبب
اُس نے پوچھا ہی نہیں میں نے بتایا بھی نہیں
اپنے ہاتھوں سے اُسے آزاد کر دیا
جس پرندے میں میری جان تھی
تب شدت سے احساس ہوا کہ
نفس کے ساتھ جنگ کو
"جہادِ افضل" کیوں کہا گیا ہے
🍂
زخم ابھی تازہ ہے
تو سوچنا تو پڑتا ہے
کہ کس طرح سے سیوں گی
کھو کہ اُس کو خود سے ہی
اب خوف یہ ستاتا ہے
کہ کس طرح سے جیوں گی
حیا کی سیڑھی سے اگر عورت کا پاؤں پھسل جائے تو پورا گھرانہ منہ کے بل گرتا ہے
تلخ لیکن حقیقت
میں دشت دشت رُسوا ♡
تُو سراب سا مسلسل ♡
میں لمحہ لمحہ تنہا ♡
تُو خواب سا مسلسل ♡
مشہور ہیں نگر میں ♡
میری تشنگی کے قصّے ♡
میں قریہ قریہ پیاسی ♡
تُو آب سا مسلسل ♡
میں گلی گلی مسافر ♡
تیرے قرب کی دیوانی ♡
میں کوچہ کوچہ بکھری ♡
تُو نایاب سا مسلسل ♡
♡ گہری بات♡
پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے
لیکن
انسان پیسہ اوپر نہیں لے جا سکتا
♡ تلخ لیکن حقیقت ♡
تو مجھ سے خفا ہے تو
زمانے کے لئے آ
🍁 🙄 🍁
وہ بھی دیتے تھے محبت تبرک کی طرح
ہم نے بھی حاضری کم کر دی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain