بے کراں تنہائیوں کا سلسلہ رہ جائے گا
تیرے میرے درمیاں بس اک خلا رہ جائے گا
🍂 💔🍂
Allah ka wasta hy papers ho jany den Shafqat Uncle 😥😥😥 Or kitni tayyari karon 😭😭😭
#Exams_postponed 🙄😥🙄
تحریر بیچ کر تو کبھی بات بیچ کر
پاتے ہیں رزق صورتِ حالات بیچ کر
🙄🙄🙄
چھوٹی سوچ اور پاؤں کی موچ
انسان کو کبھی بھی آگے نہیں بڑھنے دیتی
🙄🙄🙄
💫 اللہ کے لئے جینا 💫
💫 اللہ کے لئے مرنے سے کہیں زیادہ مشکل ہے 💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain