🍃 جو چیز رواج میں آ جائے اور لوگوں کی زندگیوں کا حصہ بن جائے وہ غلط لگتی ہی نہیں 🍃
🍃 ہاں لیکن اسے غلط کہنے والے ضرور غلط لگنے لگ جاتے ہیں 🍃
یہاں اُلجھے اُلجھے روپ بہت
پر اصلی کم بہروپ بہت
اُس پیڑ کی نیچے کیا رکنا
جہاں چھاؤں ہو کم اور دھوپ بہت
اک منظر سدا نہیں رہتا
ہر تعلق مسافرانہ ہے
🙄 مجھے کہاں فرست کے موسم سہانا دیکھوں 🙄
🙄 موبائل سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں 🙄
😁 شاعر بیچارہ بھی میری طرح آنلائین کلاسز میں مصروف ہے 😁
افسوس
اقبال ساری زندگی ہمیں "خودی" سکھاتے رہے
لیکن ہم نے "میں " سیکھ لی
🙄😶🙄
#اقبال_ڈے
کچھ لوگ زندگی میں ایسے بھی آتے ہیں
جیسے بریانی کھاتے ہوئے منہ میں الائچی
🙄🙄🙄