Damadam.pk
Ruhi_786_pk's posts | Damadam

Ruhi_786_pk's posts:

Ruhi_786_pk
 

*تم اللہ کی راہ میں دینا شروع کرو...🦋*
*اللہ تمھیں وہاں وہاں سے نواز دے گا*
*جہاں سے تم گمان بھی نہیں کر سکتے🖤🥰*

Ruhi_786_pk
 

*خوشیاں بہت کم اور مختصر ہوتی ہے اور جب اللہ تعالی ہمیں خوشیاں دے رہا ہو تو ہر قسم کی بے چینی، اضطراب اور کشمکش کو دل و دماغ سے جھٹک کر خوش رہنا چاہیے اور پتا ہے شکر صرف زبان سے نہیں عمل سے بھی ہونا چاہیے شکر کی سب سے بہترین عملی کیفیت یہ ہے کہ آپ خوش و مطمئن رہیں اپنے کل کی ساری پریشانیاں اسی رب پر چھوڑ دے جس نے آج تک آپ کی پریشانیوں کو دور کیا ہے جس نے آپکو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا ۔ وہ آپکو آنے والے کل میں بھی نہیں چھوڑے گا اور یہ احساس ہی بہت خوش کن ہے کہ اس نے ہمیں اتنی خوشیوں سے نوازا الحمدللہ ثم الحمد لله ...*

Ruhi_786_pk
 

*راستے تو بس دو ہی ہیں*
*ایک اللہ کا راستہ جو جنّت اور کامیابی کی طرف جاتا ہے* *دوسرا نفس و شیطان کا راستہ جو ناکامی اور دوزخ کی طرف کو جاتا ہے اس کے علاوہ تیسرا کوئی آپشن نہیں.....*
🦋

Ruhi_786_pk
 

*ہم کچھ نہ تھے لیکن اللّٰه تعالٰی نے ہمیں زندگی عطا کی اور زندگی گزارنے کے لوازمات اور نعمتوں سے نوازا تو اس کی عطاؤں سے فائدہ اٹھا کر اس کی یاد سے غافل ہونا اور ناشکری اور غفلت کی زندگی گزارنا کسی طرح ہمارے شایانِ شان نہیں ہے۔*
(تفسیر صراط الجنان)

Ruhi_786_pk
 

*السلام علیکم ورحمۃ اللّٰــــــہ و برکاتہ...!!!*
*کسی کی زندگی میں وہ غلطی بن کر کبھی بھی شامل نہ ہوں جس کے بعد آپ تا عمر خاموش بد دعاوں کےحصار میں آجائیں. یاد رکھیں کہ یہ خاموش بد دعائیں بہت اوپر تک جاتی ہیں اور پھر انسان کو نہ مرنے دیتی ہیں اور نا ہی جینے۔ دوسروں کی زندگی میں خوبصورت احساس بن کر شامل ہو جو ہوا کی طرح ہر وقت گھیرے رکھے، بہار کی طرح چلے جانے کے بعد بھی یاد آئے تو دل کو اپنی یادوں کی مہک سے معطر اور پھول کی طرح کھلا دے۔*
*ﷲ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے...... آمین*
*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...*💜

Ruhi_786_pk
 

مجھے ایسا لگتا ہے کہ ہم کبھی کبھی مشکلات خود اپنے لیے انتخاب کرتے ہیں ۔۔۔۔ انسان کا ساتھ دیکھ لیں کوئی ہمیں عزیز ہوتا ہے مگر ہم اسے نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔ کہی ہم جو چاہتے ہیں مگر اس کے متبادل جو مل رہا ہوتا ہے وہ لینا نہیں چاہتے ۔۔۔۔۔ اس چیز کے پیچھے بھاگتے ہیں جو دسترس میں نہیں ہوتی ۔۔۔۔ حقیقت سامنے ہوتی ہے مگر جھٹلا دیتے ہیں ۔۔۔۔ پھر الزام کی بھی خود کو نہیں دیتے ۔۔۔۔ وہ بھی کہتے ہیں اللّٰہ نے ہمارے دل میں ڈالا ۔۔۔۔ اللّٰہ کی طرف سے ایسا ہوا تھا۔۔۔۔ کسی انسان کی محبت کے لیے ہم سیلف رسپیکٹ تک کو بے مول کردیتے ہیں ۔۔۔۔ اس کے پیچھے خود کی ذات کو بے معنی کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ کبھی سوچا ہے کہ ایسا اگر نا کرتے تو کتنی آسانی ہوتی ۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے کچھ آزمائش ہوتی ہے ۔۔۔۔ جیسے رزق کی لگا لیں ۔۔۔۔ زندگی کے کچھ حالات ہوتے ہیں جہاں اختیار نہیں ہوتا وہ آزمائش ہوتی ہے

Ruhi_786_pk
 

گناہوں کی اس سے بڑی سزا اور کیا ہو سکتی ہے کہ عبادتوں کی لذت ختم، لا پرواہی عروج پر، نمازوں سے اطمینان کافور، تدبر قرآن کی توفیق و آہِ سحر گاہی کی دولت ہے کہ چھن گئی، اور دلوں کی سختی و مردنی کا یہ عالم کہ نہ تو پند و مواعظ سے اس میں زندگی کی کوئی رمق پیدا ہوتی ہے اور نہ ہی حادثات یا کسی کی موت سے اس میں نرمی کے آثار نظر آتے....
غرض کہ گناہوں کی لپٹ سے کائناتِ قلب افسردہ ہے۔
خدایا! پھر بھی میری جسارت دیکھیے کہ تمام تر روسیاہیوں کے باوجود تیری رحمت کا امیدوار ہوں۔
مولا! میں تیرے کرم سے مایوس نہیں ہوں!

Ruhi_786_pk
 

.
مجھے لگتا ہے....
انسان کو اپنی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک دو ایسے لوگوں کا ساتھ ضرور رکھنا چاہیئے...
جو اچانک اسے سرسری سا ہلا کر پوچھ سکیں...
دوست...
ایمان کے کیا حالات ہیں؟💦
نمازوں میں کوتاہی تو نہیں ہو رہی؟
اور انسان انہیں کھل کر بتا سکے.
ہاں... ہورہی ہے.🥀
اور وہ
جواباً تھوڑی سی موٹیویشن دے دیں.
ہمت کر.... جنت میں ساتھ نہیں جانا کیا.💦
اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے ایسے نیک لوگوں کا ساتھ دے. آمین
# 🦋" وہی شخص آپکو مناسب ترینمشورہ دے سکتا ہے
جو آپکی روداد سننے کے دوران میں،
حسب موقع سوالات بھی کرتا رہے "
╭────•💎🌼||•💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓

Ruhi_786_pk
 

اللہ سے ہمیشہ خوب صورت گمان رکھیں۔۔۔فقط ایک وہی ذات ہے جو اندھیروں میں دیا جلائے رکھنے پر قادر ہے۔۔۔وہی ہے جو مضطرب دلوں کو سکون بخشتا ہے۔۔۔۔اسی کا ساتھ ہمت،امید اور حوصلے کا ساتھ ہے۔۔!!✨💐💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓ہمیں نصیب نہیں بدلنا ... ہمیں اپنے یقین کو ام الیقین کرنا ہے ... " ام الیقین " "یقین سے بڑھ کر یقین "... نفرت کی سب نشانیاں ملنے کے باوجود خدا کی "محبت" پر یقین ... قہر کی سب علامتیں دکھائی دینے کے باوجود اللہ کے رحم پر "یقین "... ہماری بیماری کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی، ساری دنیا کے کہنے کے باوجود " اس کی شفا " پر یقین ... جو زمین پر نہیں ہوتا وہ آسماں پر ہوتا ہے صرف رب کے حکم سے ہوتا ہے ... اس شہادت پر یقین "...🤍

Ruhi_786_pk
 

*خود کو ناچیز سمجھنا خود پسندی سے بچاتا ہے،*
*مگر خود کو حقیر سمجھنا اپنے آپ کی توہین ہے۔*
*اس لئے بہتر ہے لوگوں سے جھک کر ملیں گِر کر نہیں۔*

Ruhi_786_pk
 

*وہ جوعیب دیکھ کربھی نفرت نہیں کرتا۔۔وہ جوخطاؤں پر بھی پکڑ نہیں* *کرتا۔۔ وہ جو نافرمانیوں پربھی دعائیں رد نہیں کرتا۔۔*
*وہ جس کاہونا تنہائی میں بھی کافی ہے۔۔*
*وہ جوبندے کی سسکیوں کابھی ساتھی ہے*
*وہ جسکی محبت کےآگے ہرمحبت ناقص ہے۔۔*
*۔ وہ جسے منانے کےلیے ایک ندامت کاآنسو کافی ہے۔۔*
*وہ جوہمیشہ سےباقی ہے*
*وہی اللہ ہے۔۔۔*
*وہی محبت ہے۔🫀*

Ruhi_786_pk
 

بعض دفعہ ہم اپنے ساتھ ساتھ کسی دوسرے کے لیے بھی ہدایت چاہ رہے ہوتے ہیں،
ہم چاہتے ہیں کہ وہ اللّٰہ کے کامیاب بندوں میں شامل ہوں، مگر ہم صرف کوشش کر سکتے ہیں ،دعا کر سکتے ہیں،
پر ہدایت نہیں دے سکتے
کیونکہ ہدایت صرف اللہ دیتا ہے۔
ہاں!
ہم انسان کسی دوسرے انسان کی ہدایت کا ذریعہ یا سبب بن سکتے ہیں، اگر اللّٰہ چاہے۔
”اور کس قدر خوبصورت لوگ ہیں وہ جنہیں اللّٰہ ہدایت دیتا ہے اور دوسروں کے لئے بھی انہیں ہدایت کا ذریعہ یا سبب بناتا ہے“♥. 🧭

Ruhi_786_pk
 

اللّٰہ سے رابطہ کم نہ کریں، آپ جتنے گنہگار کیوں نہ ہوں، مگر اُس کی طرف بار بار جائیں🤍
ایسا نہیں ہے کہ وہ ناراض نہیں ہوتا وہ خالق ہے اُس کی نہیں مانو گے تو وہ ناراض بھی ہوگا، مگر اس رب سے خود کو دور جانے نہ دیں🫀
اپنے اور اللّٰہ کے درمیان کوئی دیوار نہ آنے دیں، آپ جیسے بھی ہیں مگر اُس کے پاس جائیں🤍
آپ کا جانا ہی آپ کو اللّٰہ کا مکمل فرمانبردار بنا دے گا، آپ کا بار بار پلٹنا ہی اللّٰہ کا پیارا بنا دیگا ان شاء اللّٰہ.🫀🤍

Ruhi_786_pk
 

🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
*انـــــــــــــــــــــــسان!*
موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے،
*جہنم سے نہیں،*
حالانکہ!
وہ جہنم سے بچ سکتا ہے،
*مـــــــــــــــــــــــوت سے نہیں*🥺
_*🕌 اٹھیےآپنےمقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کر لیجیے اور اذکار الصباح پڑھنا مت بھولیے گا.....!!!!*_
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹

Ruhi_786_pk
 

" عورت کی سب سے بڑی خوبصورتی اور کمال یہ ہے کہ وہ دین ودنیا کی تعلیم کے زیور سے آراستہ ہو اور ہر موضوع پہ گفتگو کا ہنر رکھتی ہو اپنی حدود جانتی ہو اور دوسروں کو انکی حد بتانے کی جرات رکھتی ہو..!!😎💯🌷💖💓💓💓💓💓💓💓💓💓*🤍🫀جب زندگی میں دکھ آئیں تو انھیں لے کر نہیں بیٹھ جاتے بلکہ ان کو رخصت کرنے کی تیاری کرتے ہیں، انھیں بتاتے ہوئے کہ تمہارا ٹھکانہ مستقل نہیں ہے اور نا تم مجھ پر حاوی ہو سکتے ہو کیونکہ میرا اللہ تم سے بہت بڑا ہے ، اُس نے مہمان بنا کے بھیجا ہے تمہیں بس اور بہت جلد ہی وہ تمہاری جگہ خوشیوں کو بھیجے گا۔ اس لیے تم یہ نا سمجھنا کہ تم مجھے کمزور کر پاؤ گے ، میرے ساتھ اللہ تعالی ہے اور اُسکی طاقت تو دنیا الٹ پلٹ کر سکتی ہے پھر تم کیا ہو میرے رب کے آگے ؟🥹🩵🌙*

Ruhi_786_pk
 

جس کی کوئی گارنٹی نہیں اس کا نام زندگی ہے اور جس کی فل گارنٹی ہے اس کا نام موت ہے، زندگی ایک کتاب ہے، پہلا صفحہ پیدائش، آخری صفحہ موت، درمیانی صفحات خالی ہیں، اس میں جو پسند ہو لکھیں، بس ایسا کچھ لکھیں کہ اللہ کو دکھاتے ہوئے شرمندگى محسوس نہ ہو.
یا اللہ پاک ہمیں نمازی بنا اور روزانہ قرآن مجید پڑھنے اور سمجھ کر اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہماری دنیا و آخرت بہترین فرما۔ آمین یارب العالمین...!!🌹♥️ں 🧭

Ruhi_786_pk
 

*today roteen task*
*الله کی رضا کے لیے اپنے لہجوں میں نرمی لائیں کہ نرمی کرنے والے کو الله پسند فرماتا ہے..
*روزمرہ کی زندگی میں زیادہ تر جھگڑے آواز کی غلط Tone کی وجہ سے ہوتے ہیں.*❤🩹
*کوشش کیا کریں کہ خوبصورتی سے بولیں* 🪄
*ورنہ خاموش رہیں!!! ✨*
*اپنے لہجوں میں نرمی لانے کی کوشش کریں.* 💎🪄
*نرمی سے کی گئی بات اثر بھی رکھتی ہے لوگوں کے دل میں آپ کا مقام بھی بڑھاتی ہے.*⭐🌙
*جبکہ سخت لہجے میں کی گئی بات دوسرے کی انا کو بھی جگاتی ہے اور معاملہ الٹ جاتا ہے* 🪄💎
*کوشش کریں جب بولیں خوبصورتی سے اچھے نرم لہجے سے بولے*

Ruhi_786_pk
 

صرف محبتوں کے چکروں میں ہی دل اداس نہیں ہوتے بلکہ اللّٰہ کے حق میں کمی کرنے سے، جھوٹ بولنے سے، نمازیں چھوڑنے سے، قرآن کی تلاوت نہ کرنے سے، خیانت کرنے سے اور یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہو جاتا ہے۔ ایک بے نام کی بے چینی رہتی ہے۔
"بے شک سکون صرف اللّٰہ کے ذکر میں ہے 😌💖🌼💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓دعائیں ہمیشہ سنی جاتی ہیں، جواب کے لیے خاص وقت مقرر ہوتے ہیں مگر یہ یقین رکھنا بہت ضروری ہے کہ سوال رب تک پہنچ گیا ہے اور وہ رب کسی کا بھی سوال خالی نہیں لوٹاتا، مسلسل دستک دینے والوں پر ایک نہ ایک دن دروازہ کھل ہی جاتا ہے۔♥️✨💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓اچھے وقت میں اللّٰه کو یاد کرو تو وہ بُرے وقت میں تمہیں یاد رکھے گا؛ اور جب تم مُردوں کا ذکر کرو، تو اپنے آپ کو اُن میں شمار کرو؛ اور جب تمہارا نفس دنیا کی خواہش کرے؛ تو سوچو کہ اِس کا ا

Ruhi_786_pk
 

*اللہ چاہے تو فوراً اگلے ہی لمحے آپکی دعا قبول کرلے* 😌✨️
🤔 لیکن کیا پھر دینے والی ذات کا شکر ادا ہو گا ؟ کیا ملنے والی چیز کی قدر ہو گی ؟
*نہیں ناں ؟*🙂
کیونکہ فوراً سب کچھ سوچ کے مطابق ہو جائے تو انسان کو مقصد حیات نہیں ملے گا، اُسے صرف دعاؤں کی قبولیت کی جلدی لگی رہے گی،
*نہ رب کی پہچان ہو گی،* نہ اپنی ذات کی ، دعاؤں کی قبولیت میں دیر انسان کو بہت کچھ سیکھا دیتی ہے ، یہ دیر ہی انسان کو انسان بناتی ہے اور پھر مومن بناتی ہے🥹💘

Ruhi_786_pk
 

" افضل عبادت یہ ہے کہ بندہ دنیا سے پرہیز و علیحدگی اختیار کرے، اور جتنا ہوسکے اپنی ضروریات کا دائرہ تنگ کرے، اور اس سے دلبستہ ہونا چھوڑ دے، اور جو کچھ اسمیں موجود ہے اس سے بے نیاز ہوجائے "۔
ابن قیم رحمہ اللّٰہ
[مدارج السالکین]💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
*اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ*
"جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے اسے پکارتا ہے
تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے.🌸
💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
دنیا کے تمام راستے گوگل سے مل سکتے ہیں
*لیکن "صراط المستقيم" صرف " قرآن مجید" سے ہی ملے گی*